میں چاہتا ہوں کہ تم اصل معنی اور معنویت کا انکار نہ کروگی، وہی معنویت کہ جس کا ذکر کتاب و سنت میں آیا ہے۔
پير, ستمبر 26, 2016 05:22
امام خمینی جو بہت سے کمالات کے حامل تھے، امیر المومنین{ع} کے مقابلے میں ایسے ہیں جیسے سورج کے مقابلے میں کوئی شعاع یا کرن ہو۔
هفته, ستمبر 24, 2016 09:38
اس سیمینار کا مقصد امام خمینی کی شاندار افکار کو فروغ دینا ہے۔
جمعه, ستمبر 23, 2016 04:19
عید غدیر کا دن، وہ دن ہے جب مرسل اعظم (ص) نے اسلامی حکومت کا نمونہ پیش کردیا ہے۔
پير, ستمبر 19, 2016 06:00
سعودی، اسلام کے اندر ایک گروہ ہیں کہ ان میں سے بعض دانستہ اور بعض نادانستہ طور پر مسلمانوں کے ساتھ دشمنی میں مصروف ہیں۔
جمعه, ستمبر 16, 2016 02:30
مسلح افواج کی تقویت، اعتقادی اور عسکری ضروری مہارتوں کا گراف بڑھانے سے غفلت نہ برتیں
بدھ, ستمبر 14, 2016 06:54
جمہوری اسلامی کی ذات اور روح، عوامی ہونا ہے اور ذمہ داری سپرد کرنے کی پہلی شرط بھی ہے۔
پير, ستمبر 12, 2016 04:25
اے کاش معرکہ دفاع اور خدا کی راہ میں جہاد کرتے ہوئے "خمینی" بھی آپ کی طرح شہید ہوجاتا ۔۔۔
هفته, ستمبر 10, 2016 10:37