سید حسن خمینی معاشرے میں امید کے جذبے کو زندہ رکھنے پر زور دیا

سید حسن خمینی معاشرے میں امید کے جذبے کو زندہ رکھنے پر زور دیا

معروف عالم دین نے وضاحت کی کہ رجب اور شعبان کے ایام کا تعلق ایک مشہور دعا سے ہے، جو امید پیدا کرتی ہے اور مایوسی کو گناہ سے تعبیر کرتی ہے۔

منگل, فروری 04, 2025 08:58

مزید
قرآن کریم ایسا دستر خوان ہے جس سے ہر انسان فائدہ لے سکتا ہے:امام خمینی رہ

قرآن کریم ایسا دستر خوان ہے جس سے ہر انسان فائدہ لے سکتا ہے:امام خمینی رہ

رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا معرف قرآن کریم ہے جیسا کہ رسول اکرام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام صادق علیہ السلام ولی اللہ اور حق تعالی جلوہ تام ہیں اور اسی طرح قرآن کریم بھی اللہ تعالی کا جلوہ ہے یعنی اللہ تعالی نے قرآن کریم میں تمام اسماء و صفات کے ساتھ تجلی کی ہے قرآن کریم ایک ایک ایسا دستر خوان ہے جو تمام طبقے کے افراد کے لئے بچھا ہوا ہے جس سے ہر انسان فائدہ لے سکتا ہے۔

هفته, نومبر 25, 2023 09:50

مزید
رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم  نے کیسے حکومت کی

رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کیسے حکومت کی

کسی بھی ملک کےحاکم اور عام آدمی میں کوئی فرق نہیں ہونا چاہیے رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانے میں بھی پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خود حکومت کے سربراہ تھے اور لوگوں کے ساتھ ان کا برتاو ایسا تھا کہ آپ مسجد اقصی میں عام لوگوں کے ساتھ بیتھ

منگل, اگست 08, 2023 02:01

مزید
اسلامی حکومت میں علماء کی کیا ذمہ داریاں ہیں

اسلامی حکومت میں علماء کی کیا ذمہ داریاں ہیں

جن پر بہت زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے وہ اسلامی حکومتیں ہیں۔ اسلامی حکومت کے صدور، اور اعلی حکام پر بہت زیادہ ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں اور شاید تمام طبقات سے زیادہ علمائے کرام پر ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں یہ وہ طبقہ ہے جس کو اسلام کی حفاظت کرنے کے لئے دوسروں کے مقابلے میں زیادہ محنت کرنی ہو گی پرور دگار اپنے کچھ خاص افراد سے اپنا کام لیتا ہے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اس نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے لئے علماء کرام کو متحد کیا اور ان کو ظالم کے مقابلے میں کامیاب بنایا ہے ایرانی قوم کی کامیابی کی وجہ علماء اور جوانوں کے درمیان اتحاد تھا ایرانی قوم نے اللہ پر توکل ،ایمان اور دینداری کے ساتھ اس انقلاب کو کامیاب بنایا ہے اور انشاء اللہ اس انقلاب کو اسی طرح زندہ رکھیں گے۔

پير, دسمبر 12, 2022 06:27

مزید
Page 1 From 24 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >