(آج تینوں قوا اور ملک کے مختلف اعلی عہداروں کو چاہیئے کہ امام کے وصیت نامہ اور آپ کی رہنمائی اور ہدایات کو اپنا لائحہ عمل قراردیں ۔)
اتوار, اگست 02, 2015 11:18
اگر بین الاقوامی روابط کے گماشتہ افراد ایسے لوگ ہوں جو صرف حیوانی اور دنیاوی تعلقات کو اہمیت اور اس زمینہ میں کوشش کرتے ہیں اورانتهاپسند،جارحیت،لڑائی اور جنگ و عسکری پسند روح کے حامل ہیں،بین الاقوامی روابط میں جنگ ناگزیر ہے ۔
هفته, جولائی 25, 2015 07:53
لیکن میں ان لوگوں میں سے ہوں کہ آخری جواب لڑکی ہی کو دینا چاہیئے ۔
اتوار, جولائی 19, 2015 12:19
علاقے میں موجود تفرقہ و اختلافات غیر فطری اور باہر سے مسلط کردہ ہیں اور عالم اسلام کے علما، دانشوروں، حکومتی عمائدین، رہنماؤں، مفکرین اور ممتاز شخصیات کو چاہئے کہ امت مسلمہ کے اندر تفرقہ و اختلاف پھیلانے والے خیانت کار عناصر پر توجہ دیں۔
هفته, جولائی 18, 2015 10:24
مجھے اُمید ہے کہ اللہ تبارک وتعالی اپنے فضل و کرم سے ہمارے ساتھ برتاؤ کرے گا اگرچه ہم اللہ تبارک و تعالیٰ کے اچھے مہمان نہیں تھے۔
هفته, جولائی 18, 2015 03:29
داعش کی اصلیت سوائے اسلام کا غیر حقیقی چہرہ او رعالم اسلام کی بنیادی مسئلہ یعنی فلسطین کامسئلہ چھپانے کے علاوی کچھ اور نہیں ۔
هفته, جولائی 11, 2015 10:44
ایرانی عوام دنیا كے دیگر مسلمانوں كی مانند اسلام كے لئے پیدا كی جانے والی مشكلات، ركاوٹوں، خطرات اور عن قریب عملی ہونے والی سازشوں كے مقابله میں قادر وتوانا اور الله تعالٰی كے درگاه میں ذمه دار ہے۔
جمعه, جولائی 10, 2015 11:19
مستقبل بہت درخشاں ہے اور مسلمان خاص کر فلسطین کی عوام وحدت، انسجام (بانظم)، مقاومت، یکجہتی، ہم دلی، ہم زبانی، پایداری اور قربانیوں سے اپنے بلند اور اعلی اہداف تک ضرور پہنچےگی ۔
جمعه, جولائی 10, 2015 03:11