اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کی پابندیوں کو ناکام اور غیر مؤثر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ میں دنیا میں ایران کا اصلی ترجمان ہوں اس لئے امریکہ نے میرے خلاف پابندیاں عائد کی ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے اپنا نام امریکہ کی پابندیوں کی فہرست میں قراردینے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف امریکہ کی پابندیوں کی اصل وجہ یہ ہے کہ میں دنیا میں ایران کا اصلی ترجمان ہوں۔ ظریف نے کہا کہ میرا کوئی اکاؤنٹ ، مال و دولت اور منفعت بیرون ملک نہیں ہے اور امریکہ کی اس پابندی سے مجھ پر یا میرے اہلخانہ پر کوئی اثر نہیں پڑےگا.
جمعرات, اگست 01, 2019 02:02
رسولخدا (ص) اور ائمہ اطہار (ع) تمام اسماء اور صفات الہی کا مکمل جلوہ اور مظہر تھے
منگل, مارچ 26, 2019 09:55
امید کرتا ہوں کہ آپ سب خوش قسمتی کے ساتھ، صحت و عافیت کے ساتھ، مسرور دل اور روز افزوں مادی و روحانی توفیقات کے ساتھ ان شاء اللہ یہ نیا سال گزاریں گے
اتوار, مارچ 24, 2019 09:37
جمعه, فروری 01, 2019 11:00
پرده اور حجاب کا دن
جمعرات, جولائی 12, 2018 12:24
پورے فلسطین میں احتجاجی ریلیاں نکالی جا رہی ہیں
بدھ, مئی 16, 2018 11:30
فلسطینیوں کی حمایت میں اٹلی اور اردن میں بھی مظاہرے
منگل, مئی 15, 2018 05:36
امام خمینی (رح) سے آرمی ایئر فورس کی بیعت کی مناسبت سے
منگل, فروری 13, 2018 11:47