کس طرح سماج کو با اخلاق بنائیں ؟ آیۃ اللہ سید حسن خمینی

کس طرح سماج کو با اخلاق بنائیں ؟ آیۃ اللہ سید حسن خمینی

معاشرے کو اخلاقی بنانے کے لئے غربت کو کم کی کرنے کی ضرورت ہے غربت ہی معاشرے میں برائیوں کی اصلی وجہ ہے غربت کی وجہ سے معاشرہ بری چیز کو اچھی سمجھنے لگتا ہے جس کی وجہ سے برائیوں کا مقابلہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے معاشرے سے برائیوں کو خم کرنے کے لئے معاشرے کو اخلاقی بنانا ضروری ہے اخلاق معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے اسلام کو بھی اخلاق کی وجہ سے کامیانی ملی خود رسولخدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے بعثت کے ہدف کو بیان کرتے ہوے فرماتے ہیں مجھے سماج اور معاشرے سے برائیوں کو ختم کرنے کے لئے مبعوث کیا گیا ہے۔

جمعه, اگست 30, 2019 04:48

مزید
تصویری رپورٹ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں تہران میں 32 ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی

تصویری رپورٹ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں تہران میں 32 ویں عالمی وحدت ...

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں تہران میں 32 ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی

هفته, نومبر 24, 2018 11:44

مزید
امام خمینی (رح) اور ان کی زوجہ کی زندگی نوجوان جوڑے کے لئے نمونہ عمل ہے

امام خمینی (رح) اور ان کی زوجہ کی زندگی نوجوان جوڑے کے لئے نمونہ عمل ہے

اسلامی جمہوریہ کے وزیر ثقافت و ہدایت

اتوار, فروری 25, 2018 11:44

مزید
هاشمی، اہل سنت کے ہمدرد تھے

مولوی عبدالحمید:

هاشمی، اہل سنت کے ہمدرد تھے

مولوی عبدالحمید: ہاشمی نے دین اسلام میں موجود ظرفیت پر بحث کرتے ہوئے مشترکہ عقائد کو زیر بحث لانے پر زور دیا تھا۔

پير, جنوری 22, 2018 06:13

مزید
تہران او آئی سی اجلاس میں فلسطین ایجنڈا سرفہرست

تہران او آئی سی اجلاس میں فلسطین ایجنڈا سرفہرست

صدر روحانی: مسلم امہ کو درپیش مشکلات کا حل صرف باہمی تعاون اور یکجہتی سے ممکن ہے، امریکا اسرائیل کی یکطرفہ حمایت کر رہا ہے۔

بدھ, جنوری 17, 2018 06:03

مزید
اسرائیل، غاصب اور دہشت گرد حکومت

اسلامی سربراہی اجلاس:

اسرائیل، غاصب اور دہشت گرد حکومت

صدر روحانی: مسئلہ فلسطین، عالم اسلام کی پہلی ترجیح ہے لہذا تمام عالم اسلام کو ناجائز صہیونی ریاست کے خلاف اکٹھا ہونا ہوگا۔

پير, دسمبر 18, 2017 10:12

مزید
عالمی فلسطین کانفرنس " الوعد الحق " سے خصوصی رپورٹ

عالمی فلسطین کانفرنس " الوعد الحق " سے خصوصی رپورٹ

رہبر معظم انقلاب اسلامی: فلسطین کی آزادی اور نجات کے مقدس جہاد کے سلسلے میں اللہ تعالٰی کا وعدہ قطعی اور یقینی ہے۔

بدھ, نومبر 01, 2017 08:41

مزید
Page 2 From 5 1 | 2 | 3 | 4 | 5