امام خمینی(رہ) اخلاقی مسائل کے اتنی شدت سے پابند تهے کہ اگر مجلس میں کوئی ایسی بات کہہ دیتا تها جس سے مسلمانوں کی اہانت کی بو آتی تهی تو امام کے غم وغصہ کا اس کو سامنا کرنا پڑتا تها اور امام سلسلہ کلام کو روک دیتے تهے۔
بدھ, نومبر 12, 2014 12:07
علامہ نائینی نے ولایت فقیہ کے مسئلے کو زیر بحث لانے سے فقیہ اور دوسرے با اعتماد افراد کی نگرانی کی تجویز پیش کی۔ علامہ طباطبائی نے اگرچہ مرحوم نائینی کی طرح اسلامی نظام میں مشاورتی کونسل کو پالیسی سازی کے اہل قرار دیا لیکن وہ اسلامی حکومت کیلئے کسی خاص نوعیت کے قائل نہیں تهے بلکہ اس کو زمانے کے تقاضوں کے سپرد کرتے ہیں۔
بدھ, نومبر 12, 2014 11:50
مختلف ادوار میں مثلاً رضا خان کے دور میں یا اس سے قبل، عزاداری کا انعقاد ایک طرح سے لوگوں کی جانب سے حکومت کے خلاف احتجاج پر مبنی ہوتی تهی۔
منگل, نومبر 11, 2014 06:15
عجب مذاق ہے اسلام کی تقدیر کے ساته کٹا حسین (ع) کا سر نعرہ تکبیر کے ساته ناحق کے لئے اٹهے تو شمشیر بهی فتنہ شمشیر ہی کیا نعرہ تکبیر بهی فتنہ
هفته, نومبر 08, 2014 08:35
یزید، امت مسلمہ کو یرغمال بناتے ہوئے اسلامی دنیا کی دولت کو اپنے اور اپنے اطرافیوں میں تقسیم کرنے کی کوشش کررہا تها، لہذا امت اسلامی کی مصلحت اور منافع کی حفاظت کیلئے قیام ضروری تها۔
هفته, نومبر 08, 2014 08:15
۱۳۶۵ ش میں آیت اللہ العظمی بهاء الدینی (اعلی اللہ مقامہ) سے ایک انٹرویو ہوا تو جب مدارس کے نمونہ افراد کے تعارف کرانے کی بات آئی تو آپ نے مرحوم آیت اللہ حائری (رح) اور مرحوم آیت اللہ مصطفی کا نام لیا....
هفته, نومبر 08, 2014 12:52
" امریکا کو اس بات کی توقع ہے کہ وہ شاہ کو پناہ دے کر اپنے مقاصد کیلئے ہتهکنڈے کے طور پر استعمال کرتے ہوئے ایران کے اندر سازشی اڈا قائم کرے اور اس کے مقابل میں ہمارے جوان تماشایی بن کر دیکهتے رہیں!!"۔
جمعرات, نومبر 06, 2014 11:40
امام حسین علیہ السلام کی تحریک اور ان کے قیام کے مقصد سے لوگوں کو آگاہ کرے کہ وہ قیام کیا تها اور کتنے قلیل افراد نے قیام کیا تها اور کیسے کیسے مصائب اٹهانے کے بعد اسے انتہا کو پہنچایا۔ اگرچہ ان کی تحریک ختم ہونے والی نہیں۔
جمعرات, نومبر 06, 2014 12:02