جماران: ایرنا کے مطابق 12 نومبر 2014 کو ایرانی ماہرین نے سنہ دو ہزار گیارہ میں مسلح افواج کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی کرنے پر اتارے گئے امریکی ڈرون طیارے RQ-170 کی بنیاد پر تیار کئے جانے والے ڈرون طیارے کا پہلی مرتبہ کامیابی کے ساته تجربہ کیا ہے۔
هفته, نومبر 15, 2014 06:38
عجب مذاق ہے اسلام کی تقدیر کے ساته کٹا حسین (ع) کا سر نعرہ تکبیر کے ساته ناحق کے لئے اٹهے تو شمشیر بهی فتنہ شمشیر ہی کیا نعرہ تکبیر بهی فتنہ
هفته, نومبر 08, 2014 08:35
* امام امت کی شخصیت کے انقلابی اثرات عالم اسلام کے نوجوان نسل پر پڑے اور ان میں مجاہدانہ کردار ابهرے-
منگل, اکتوبر 07, 2014 07:15
اپنے مفادات کے لئے اقوام متحدہ کے انسداد دہشت گردی کے اقدامات کا داعش کے علاوہ حزب اللہ اور جان بوجه کر بیونس آئرس جیسے غیر مستحکم واقعہ کا ایران کے متعلق غلط استعمال!
جمعرات, اکتوبر 02, 2014 04:16
ایام حج کی آمد ہے۔ یہ عظیم عبادی، سیاسی اور اجتماعی فریضہ بڑی عبادات میں اہم خصوصیات کا حامل ہے اور خداوند تبارک وتعالیٰ نے دنیا کے مسلمانوں کو خاص شرائط کے ساته اس کی دعوت دی ہے۔
منگل, ستمبر 30, 2014 07:42
جب تک ایران میں اسلامی انقلاب کا ظہور نہیں ہوا تها، امام خمینی کی اسلامی انقلابی قیادت نہیں تهی، اس وقت تک تو مسلمان گمراہ کن پروپیگنڈا کا شکار آسانی سے ہو کر اپنی صلاحیتیں ضائع کر دیتے تهے۔
منگل, ستمبر 30, 2014 04:51
اسلامی جمہوریہ پر دشمنوں کے ہمہ گیر اور متواتر سیاسی و تشہیراتی حملے، اسلامی انقلاب کے بارے میں لوگوں کا تجسس بڑهنے کی اہم وجہ بنتے ہیں۔
بدھ, جولائی 30, 2014 01:03
امام خمینی(رہ) جیسی عظیم شخصیت کی زندگی اس قدر سادہ تهی۔ مجهے معلوم تها کہ امام(رہ) کی جائے سکونت کچه ایسی ہی ہوگی کیونکہ امام(رہ) کوئی مادی پرست انسان نہ تهے بلکہ آپ بطور کامل ایک معنوی اور روحانی فرد تهے۔
جمعه, جولائی 18, 2014 12:21