رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران پر عراقی جارحیت کے دوران اصل فریق صدام اور بعث پارٹی نہیں تھی بلکہ اصل فریق اور مد مقابل امریکہ جیسی طاقتیں تھیں جنھیں اسلامی انقلاب سے کاری ضرب لگی تھی ۔
پير, ستمبر 21, 2020 05:44
امریکی ذرائع ابلاغ نے اس جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے ایک طرف تو عادل الجبیر، جو اس وقت امریکہ میں سعودی سفیر تھا، کی شخصیت کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا
اتوار, ستمبر 20, 2020 03:55
پاکستان میں شیعہ نسل کشی کا دوبارہ آغاز تشویشناک ہے، علامہ باقر زیدی
منگل, ستمبر 15, 2020 12:20
فرانس کے حکمران دینی امور کی توہین اور تضحیک کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں اور اسے اپنے تشخص کا حصہ سمجھتے ہیں
هفته, ستمبر 05, 2020 10:16
گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے لاہور میں ادارہ منہاج الحسینؑ کا دورہ کیا اور مجلس عزاء میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔
اتوار, اگست 30, 2020 03:43
صہیونی حکام ایک عرصے سے یہ ثابت کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں کہ قدس شریف کا حقیقی تشخص یہودی اور اسلام سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے
جمعه, اگست 21, 2020 12:46
ہم انقلاب کی تمام تر کامیابیوں کی تین دہائی کے گذرنے کے بعد اپنے ملک کی خواتین کے بارے میں یہ کہہ سکتے ہیں کہ ابھی بھی خواتین کے مسائل کے بارے میں ثقافتی لحاظ سے معاشرہ کے بعض طبقہ میں مندرجہ ذیل طریقہ سے تعلیمی اقدامات کی ضرورت ہے
جمعرات, اگست 20, 2020 04:28
ماہ ذی الحجہ میں سورہ معارج کی چند آیات نازل ہوئی ہیں جو حضرت علی علیہ السلام کی ولایت کی فضیلت کو بیان کر رہی ہیں
جمعرات, اگست 13, 2020 03:26