ہم ہنر پیشہ ہمیشہ کی طرح آج بهی امام خمینی(رہ) کے تئیں اپنی عقیدت کے سبب آج بهی گذشتہ کے مانند آپ کے ساته ہر قسم کا تعاون کرنے کو تیار ہیں ۔ہم سب کمال شوق و ذوق کے ساته امام بزرگوار کے افکار کی ترویج میں اپنا کردار نبهانے پر مصمم ہیں۔
جمعه, اگست 01, 2014 05:24
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ آپ بهی اپنے جد بزرگوار حضرت امام خمینی(رہ) کی سیرت کا اتباع کرتے ہوئے صبر کا دامن تهامیں گے جس کے نتیجہ میں وعدہ خدا وندی کے مطابق نیک نامی اور حسن عاقبت آپ کا حصہ قرار پائیں گی
بدھ, جولائی 09, 2014 07:36
امام خمینی(رہ) کا انقلاب، ہمارے زمانہ کا دینی انقلاب ہےاور یہ انقلاب، عقلانیت اور تعبد کے درمیان الفت کا دوسرا نام ہے۔ جبکہ ہم آج اپنے پڑوسی ممالک میں ہوتا ہوا جو کچه دیکه رہے ہیں وہ حماقت ہے
هفته, جولائی 05, 2014 05:53
رضا خان اپنی بیس سالہ بادشاہت کے دور میں ایران کی زرخیز اراضی کے آدهے حصّے پر قابض ہوا اور سرکاری طور پر ان زمینوں کے ملکیتی حقوق اپنے نام پر منتقل کئے
پير, جون 09, 2014 01:42
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) کے مکتب میں زور اور زبردستی اور ہتهیاروں کے ذریعہ غلبہ اور طاقت کا حصول قابل قبول نہیں ہے البتہ عوامی طاقت اور انتخاب کے ذریعہ حاصل ہونے والی قدرت و اقتدار محترم اور قابل قبول ہے.
بدھ, جون 04, 2014 11:16
محمد علی انصاری نے اس ملاقات کے دوران کہا: ہمیں یادگارامام اور اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم امام خمینی رہ کی حریم کے عنوان سے ان کی حفاظت کریں گے۔
منگل, جون 03, 2014 01:17
مکی مسجد زاہدان کے امام جمعہ نے شہر سرباز کے دو باشندوں کی شہادت کے حادثہ کی پر زور مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا: تمام اسلامی فرقوں [خواہ شیعہ ہوں یا سنی ]کے جان ومال پر حملہ حرام ہے.
جمعه, مئی 16, 2014 12:22