ہمیں یہ سوچنا چاہیئے کہ کیا حقیقتاً میں اس مہمانہ داخل ہوابھی ہوں یا ابھی بالکل باہر ہوں،کیامجھے اس ضیافتخانہ میں داخل ہونے دیا گیا ہے یا نہیں ؟ اس الٰہی میہمانی سے کوئی بہرہ لیا ہے یا نہیں ۔
پير, جولائی 06, 2015 11:10
اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت و سلامتی اور سعادت کے ساتھ ’’ اللہ کی مہمانی ‘‘میں وارد ہونے اور اس کے آسمانی مائدوں سے جو قرآن اورخاص دعائیں ہیں،ان شأاللہ ہم سب کو بہرہ مند ہونے کی توفیق کرم کر ے
اتوار, جولائی 05, 2015 03:17
قرآن کریم ایک ایسا دستر خوان ہے جسے خداوند عالم نے پیغمبر اکرم (ص) کے ذریعہ انسانوں کے لئے بچھایا ہے
هفته, جولائی 04, 2015 08:35
اگرخود میں کوئی تبدیلی نہیں دیکھی تو اس پرسخت افسوس کرنا چاہیئے اور یہ کوشش کریں کہ ہمار ے اندر تبدیلی پیدا ہو ۔
جمعه, جولائی 03, 2015 10:37
اگر لوگوں کو خیر اورسعادت کا راستہ کسی اور طریقہ سے دیکھانا ممکن ہوتا ،تو ضرور دیکھاتھا۔ کیوں کہ اللہ تعالیٰ عزوجل کی رحمت وسیع ہے؛ اور لوگوں کو زبردستی اور جبر کےساتھ سعادت تک پہنچناممکن ہوتا تو ایسا ضرورکرتا
جمعرات, جولائی 02, 2015 11:29
اگر ان کے پاس ایک جَو غیرت اوراسلامی وعربی حمیت ہوتی، تو ایسے کندے سیاسی معاہدہ اورلین دیں،خود فروشی اور وطن فروشی پرتیار نہیں ہوتے ۔ کیاان کے یہ اقدامات عالم اسلام کے لئے باعث شرم اور بے آبروی نہیں ؟
هفته, جون 27, 2015 11:52
امام علی (ع) اپنے بیٹے سے نصحیت كرتے ہوئے فرماتے ہیں: ’’بیٹا كسی كاغلام و بنده نہ بنا،كیونكہ الله تعالیٰ نے تجهے آزاد پیدا كیا ہے ۔ ‘‘
جمعرات, جون 11, 2015 12:14
اس دور میں امام حسین (ع) کے حقیقی فرزند امام خمینی نے ایران میں اسلامی انقلاب کو کامیابی سے برپا کرکے اسلامی حکومت قائم کی تو یہ واضح کیاکہ یہ محرم و صفر ہیں جنہوں نے اسلام کو زندہ رکها ہوا ہے۔
هفته, دسمبر 13, 2014 05:17