رہبر معظم نے کہا: ایرانی قوم کا "امریکہ مردہ باد" کا مطلب، امریکی قوم مردہ باد، نہيں ہے، بلکہ اس نعرے کا مطلب امریکی پالیسیاں مردہ باد اور سامراج مردہ باد ہے۔
بدھ, نومبر 04, 2015 09:19
تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طالب علم ریلی کی شکل میں امریکہ کی سفارت پہنچے، دیوار سے سفارت میں داخل ہوئے امریکی محافظین اور کارکنوں کی مزاحمت کے باوجود پورے سفارت پر قبضہ کیا۔
بدھ, نومبر 04, 2015 06:56
آج کا دن اسلامی انقلاب کی تاریخ میں یوم طلباء کے نام سے ثبت ہوگیا
بدھ, نومبر 04, 2015 11:00
منگل, نومبر 03, 2015 07:03
ایک عارف کی دنیاسے دوری والی نگاہ اگر کامل ہو شجاعت ایجاد کرتی ہے اور پھر یهی شخص دوسروں کے حقوق کی پایمالی اور ظلم و زیادتی پرہرگز خاموش اور بے طرف نہیں کرسکتا ؛ ایسی حالت میں عرفان ایک عظیم اور مقدس حماسہ (جذبہ) میں تبدیل ہوجاتاہے ۔
منگل, نومبر 03, 2015 06:21
امام خمینی نے قرآن کو عملی صورت دےکر اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین اور ضوابط میں پیادہ کردیا ہے۔
پير, نومبر 02, 2015 10:42
پير, نومبر 02, 2015 06:13
پير, نومبر 02, 2015 06:09