محرم الحرام ہجری سال کا پہلا اور حرمت والے مہینوں میں سے ایک مہینہ ہے لہذا بہت ہی عظیم و با برکت مہینہ ہے۔ امام خمینی (رہ) اس کی عظمت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ماہ محرم ایسا مہینہ ہے جس میں عدالت نے ظلم اور حق نے باطل کے خلاف قیام کیا اور اس مہینہ نے یہ ثابت
هفته, جولائی 30, 2022 11:59
حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی خراسانی نے اس کانفرنس میں کہا: امام حسین (ع) کو خراج عقیدت پیش کرنا اسلام کی بنیاد ہے
اتوار, جولائی 24, 2022 12:21
حضرت امام خمینی قدس سرہ اللہ کے عبد صالح، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سچے کلمہ گو اور پیروکار ، حضرت امیرالمومنین علیہ السلام اور ائمہ اطہار علیہم السلام کے حقیقی محب بلکہ شیعہ تھے۔ آپ نابغہ روزگار تھے، عالم اسلام کی بے نظیر اور بے مثل عظیم شخصیت تھے بلکہ ہیں ۔ کیوں کہ جسم کی موت سے انکا خاتمہ ہوتا ہے جنکی روح مردہ ہوتی ہے لیکن جنکی روح پاکیزہ ہوتی ہے جسم کی موت انکا خاتمہ نہیں بلکہ انکا پرندہ روح قفس جسم سے آزاد ہو کر آفاق پر چھا جاتا ہے۔
هفته, جون 04, 2022 10:03
اگر یہ صلح نہ ہوتی تو آج صحاح، سنن اور مسند میں سے ایک روایت بھی ہمارے ہاتھ میں نہیں ہوتی
اتوار, اپریل 17, 2022 12:46
ہمارا ہدف معاشرے اور سماج کی اصلاح کرنا ہے لیکن جب تک ہم اپنی اصلاح نہ کر لیں تب تک معاشرے اور سماج کی اصلاح نہیں کر سکتے جب تک انسان خود صالح نہیں ہو گا دوسروں کو نیکی کی طرف دعوت نہیں دے سکتا
جمعرات, مارچ 24, 2022 01:01
پير, مارچ 07, 2022 12:51
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ ان الحسین مصباح الھدی و سفینۃ النجاۃ حسین ہدایت کے چراغ اور نجات کی کشتی ہیں امام حسین علیہ السلام کا اھل بیت علیھم السلام میں سے ہیں جو ثقلین میں سے ایک ہیں جن کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے امت کی کی نجات کے لئے چھوڑا ہے اسی لئے امام حسین علیہ السلام بھی نجات
پير, مارچ 07, 2022 08:19
اہلبیت اطہار علیہم السلام کی زندگی کا مطالعہ اور اس میں غوروفکر انسان کو ایسا رول ماڈل فراہم کرتا ہے جس کی مدد سے وہ اعلی مراتب اور حقیقی سعادت تک پہنچ سکتا ہے
اتوار, مارچ 06, 2022 11:31