یہ بڑی بابرکت رات ہے، امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ امام محمد باقر (ع) سے نیمہ شعبان کی رات کی فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یہ رات شب قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے۔ پس اس رات تقرب الٰہی حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیئے۔ اس رات خدا تعالیٰ اپنے بندوں پر فضل و کرم فرماتا ہے اور ان کے گناہ معاف کرتا ہے
اتوار, مارچ 28, 2021 02:09
حضرت علی اکبر 11 شعبان 33 ہجری کو مدینے میں پیدا پوئے۔ آپ امام حسینؑ کے بڑے بیٹے تھے۔ آپ کی والدہ ماجدہ کا نام لیلی بنت ابی مرۃ مشہور ہے۔[1] تاریخی مصادر میں امام حسینؑ کے اس فرزند کا لقب اکبر اور کنیت ابو الحسن مذکور ہے۔ [2]
جمعه, مارچ 26, 2021 05:06
منگل, مارچ 23, 2021 05:16
لہذا آج بھی کشتی چل رہی ہے اور اس پر بیٹھ کر نجات حاصل کر سکتے ہیں۔
بدھ, مارچ 17, 2021 04:56
مولانا گلفا ہاشمی
پير, مارچ 01, 2021 02:44
صداقت محمدی، کمال حیدری، عفت فاطمی، حلم حسنی اور شجاعت حسینی کے جلوے اس ذات میں نمایاں ہیں
هفته, فروری 27, 2021 10:34
هفته, فروری 27, 2021 12:56
کربلا، کربلا میں ہی رہ جاتی اگر جناب زینب (س) نہ ہوتیں
منگل, فروری 23, 2021 03:14