ویسے تو گذشتہ کئی برس سے اربعین حسینیؑ کے موقع پر پوری دنیا سے عشاق کشاں کشاں کربلا میں پہنچ رہے تھے
اتوار, اکتوبر 11, 2020 01:43
کہتے ہیں کہ برطانیہ جس طرح تجارت کے بہانے بظاہر ایک تجارتی کمپنی "ایسٹ انڈیا کمپنی" کے ذریعے ہندوستان میں وارد ہوا اور اس کو اپنا مستعمرہ بنایا
اربعین مارچ عالمی سطح پر پھیل چکا ہے
اتوار, اکتوبر 11, 2020 10:40
ایران پر صدام حسین کے حملے کے بعد امام خمینی کا کیا رد عمل تھا؟
هفته, اکتوبر 10, 2020 04:10
سید حسن نصراللہ نے پوری دنیا پر پھیل جانے والے کرونا وائرس کے حوالے سے کہا کہ آج کی صورتحال میں عراق کے باہر رہنے والے زائرین گذشتہ سالوں کی طرح اربعین واک میں شرکت نہیں کر پائے
جمعه, اکتوبر 09, 2020 10:31
چہلمِ سید الشہداء کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور اس کی اہمیت کا راز یہ ہے کہ اس روز امام حسینؑ کے قیام کی یاد ہمیشہ کے لئے زندہ ہوگئی، اس دن اس کی نشر و شاعت کی بنیاد ڈالی گئی اگر شہیدوں کے اصلی وارث طرح طرح کے درد ناک واقعات جیسے واقعہ عاشورہ کے دن امام حسینؑ کی شہادت کے بعد اس کے نتائج کی حفاظت کی خاطر کمر بستہ نہ ہوتے تو بعد کی نسلیں ہرگز شہادت کے درخشاں نتائج سے فائدہ نہ اٹھا سکتیں
جمعرات, اکتوبر 08, 2020 12:15
انسان کی اصل محبت اپنے وجود اور کمال سے ہے، باقی اس کے تقاضے ہوتے ہیں
منگل, ستمبر 29, 2020 11:07
محرم الحرام کو زندہ رکھنے کی کوشش کریں ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے وہ محرم کی وجہ سے ہے اور حقیقت میں ماہ محرم اور صفر نے اسلام کو زندہ رکھا ہوا ہے
منگل, ستمبر 29, 2020 10:59