امام خمینی(رہ)، اللہ کے عبد خالص

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای: امام خمینی(رہ)، اللہ کے عبد خالص

امام خمینی(رہ)، اللہ کے عبد خالص

آپ نے فرمایا: حضرت امام خمینی(رہ)، مؤمن کامل اور اللہ تعالی کے خاص عبد و متعبد انسان تھے۔

جمعه, جون 03, 2016 03:42

مزید
انقلاب اسلامی اور انقلاب جھانی امام مھدی علیہ السلام

انقلاب اسلامی اور انقلاب جھانی امام مھدی علیہ السلام

انقلاب اسلامی کا سورج ایک ایسے وقت میں طلوع ہوا جب دنیا ظلم و جور کے سیاہ و تاریک اندھیروں کی لپیٹ میں تھی۔ جب بشریت کفر و شرک کے بھیڑیوں کے خونی پنجوں میں جکڑی ہوئی تھی اور انسانی ضمیر کے سوداگر انسانوں کے ساتھ غیرت، شعور اور بصیرت کا جہالت اور ضلالت کے ساتھ سودا کر رہے تھے۔ دنیا کے ہر کونے سے ظلم و ستم کے خلاف اٹھنے والی آواز کو طاقت کے زور پر دبا دیا جاتا تھا۔ دین کو فرد کی بدبختی اور ناکامی میں دخیل اور معاشرے کا افیون قرار دے کر دین داروں پر روزگار حیات تنگ کیا جا رہا تھا اور دین سے بڑھ کے کوئی بے مایہ چیز نہیں تھی۔

پير, مارچ 14, 2016 05:38

مزید
امام [ره] کے ساتھ اللہ کی تائید تھی

عطا الرحمن:

امام [ره] کے ساتھ اللہ کی تائید تھی

مولانا مودودی کہتے ہیں کہ ایران کا ایک بڑا عالم آیا ہے..

هفته, مارچ 05, 2016 11:23

مزید
امام(ره) کی شخصیت اور ذات سے آشنائی بڑھی

شاہد حسین مسکانی:

امام(ره) کی شخصیت اور ذات سے آشنائی بڑھی

"العلماء ورثۃ الانبیاء" کا مصداق تھے

اتوار, جنوری 31, 2016 09:26

مزید
امام خمینی (ره) کی ہر صفت جذاب اور متاثر کن تھی

رضی حیدر:

امام خمینی (ره) کی ہر صفت جذاب اور متاثر کن تھی

امام خمینی(ره) نے اس موت کو ہرا دیا جو معاشرے کے لئے خوف بنی ہوئی تھی

پير, جنوری 25, 2016 03:09

مزید
امام خمینی(ره) سے قلبی اور روحی تعلق

اسد زیدی:

امام خمینی(ره) سے قلبی اور روحی تعلق

آپ نے اپنی زندگی میں صرف خدا پر بھروسہ کیا

منگل, جنوری 12, 2016 11:22

مزید
ہمارے پاس بھی ایک خمینی ہونا چاہئیے

اکبر علی بخاری:

ہمارے پاس بھی ایک خمینی ہونا چاہئیے

ایسی شخصیت جو انقلاب لا سکے یا انقلابی ذہن رکھتی ہو ہزاروں سالوں میں ایک بار پیدا ہوتی ہے

اتوار, جنوری 03, 2016 11:18

مزید
Page 15 From 17 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17