1فروری 1979کو امام خمینی (رہ) کی ایران واپسی ہوئی یہ دن ان لوگوں کے لئے نا قابل فراموش دن ہے جنہوں نے شہنشاہی نظام کے خلاف امام خمینی (رہ) کی انقلابی تحریک کو جلا وطنی کے دوران بھی ان کے بیانات اور ریکارڈ شدہ تقاریر، خطابات و پیغامات کی صورت میں سنا تھا۔
جمعه, فروری 01, 2019 12:01
جمعه, فروری 01, 2019 11:00
حضرت امام خمینی (رح) 14/ سال جلاوطنی کی زندگی گذارنے کے بعد 12/ بہمن 1357 ش مطابق 1 / فروری 1979 ء کو ایران واپس آئے اور آپ کی آمد پر ایرانی عوام نے اپنے عشق و محبت کا اظہار کرتے ہوئے بھاری اکثریت کے ساتھ پر زور استقبال کیا
جمعه, فروری 01, 2019 10:02
امام خمینی رح نے فرمایا تھا میں اسی وقت واپس آوں گا جب شاہ ملک سے نکل جائے گا
جمعه, فروری 01, 2019 10:00
جمعه, فروری 01, 2019 09:00
حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے مرحوم محمد نبی حبیبی کے گھر پہنچ کر ان کے اہل خانہ کو تسلیت عرض کی اور مرحوم کی مغفرت اور علو درجات کے لئے دعا فرمائی۔
جمعرات, جنوری 31, 2019 04:00
سازمان فرھنگ و ارتباطات اسلامی کے سربراہ اور دیگر اہلکاروں نے امام خمینی(رح) کے پوتے حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی سے ملاقات کی
جمعرات, جنوری 31, 2019 03:00