ماہ مبارک رمضان اور دیگر عظیم اسلامی اجتماعات جیسے نماز جمعہ اور حج کے موقع پر حقائق کو پہنچانے اور پھیلانے کی غرض سے، تمام مسلمان کوشش کریں
پير, مئی 17, 2021 10:57
ایران کا اسلامی انقلاب ایک دینی بصیرت کا نام ہے۔ ایسی بصیرت جو اندرونی اور فرد اور معاشرہ کی ہمہ جانبہ دگرگونی اور تبدیلی پر مبنی ہو جو ایک سماجی اور سیاسی مخلوق کی صورت میں انسانی تاریخ میں ایک جدید فصل کا آغاز کیا ہے
پير, مئی 17, 2021 10:24
اسلامی فلسفہ کا کردار اور اس کا مقام حضرت امام خمینی (رح) کی نظر میں کہ آپ ایک فقیہہ، فلسفی اور سیاست داں ہیں، حقیقت کی طرف ایک شاہراہ ہے
وقف صدقہ جاریہ کے عنوان سے ایک انسانی بہترین سنت ہے اور اس کی دین اسلام نے کافی تاکید کی ہے
سلطنت ان مفاہیم میں سے ہے جو اعتبارات کے حدود میں قابل تحقیق واقع ہوتی ہے کیونکہ ملکیت کے ساتھ قبولیت، ولایت و غیرہ عقلاء کے نزدیک منجملہ اعتباری مفاہیم میں سے ہیں
جوان ہمیشہ دو راہے پر ہوتا ہے، دو متضاد قوتیں اسے کھینچتی ہیں، ایک طرف تو اس کا اخلاقی و الہیٰ وجدان ہے، جو اسے نیکیوں کی طرف ترغیب دیتا ہے اور دوسری طرف نفسانی غریزے
پير, مئی 17, 2021 10:00
جس وقت دنیا کی عظیم طاقتیں اسلام کے خلاف سر غرور اٹھائے ہاتھوں میں برہنہ شمشیر لئے کھڑی تھیں اور ان کی وحشیانہ طاقتیں پورے شد و مد کے ساتھ اسلام کو چبا جانے پر تلی ہوئی تھیں، اس وقت ایک مرد مجاہد اٹھا
جس وقت امام حسن (ع) نے امت کی باگ ڈور سنبھالی، اس وقت امت کی صورتحال کچھ اس طرح تھی