ریاستی کونسل کے ممبر اور چین کے وزیر برائے امور خارجہ نے آج ، 27 اپریل کو اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ خصوصی برائے جمہوریہ چین کے ساتھ کے ساتھ ملاقات کی ، جس کے دوران ایران اور چین کے مابین ہونے والے 25 سالہ دفاعی معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اس ملاقات میں ایران اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ کی یاد دلاتے ہوئے دونوں فریقوں تعلقات کی جامع ترقی پر زور دیا۔
هفته, مارچ 27, 2021 03:38
جمعه, مارچ 26, 2021 09:31
جمعرات, مارچ 25, 2021 05:22
جمعرات, مارچ 25, 2021 12:04
بدھ, مارچ 24, 2021 11:54
منگل, مارچ 23, 2021 05:16
امام خمینی(رح) کی بیٹی فریدہ مصطفوی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ والدہ محترمہ سیاسی امور میں مداخلت نہیں کرتی تھیں
پير, مارچ 22, 2021 11:20
شیعوں کی نگاہ میں نوروز کی بہت اہمیت ہے اور وہ اس دن کو امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور کا دن مانتے ہیں
اتوار, مارچ 21, 2021 02:54