حضرت امام خمینی (رح) اپنے نجف کے قیام کے دوران ایک منظم اور معین پروگرام رکھتے تھے۔
بدھ, ستمبر 25, 2019 11:37
حیدر آباد
بدھ, ستمبر 25, 2019 11:33
عراقی فوج اور عراق کے مظلوم مسلمانوں نے صدام حسین کی ظالم اور جابر حکومت کی کرواھٹ کو چکا ہے صدام نے عراقی عوام کے ساتھ وہی کیا ہے جو رضا شاہ نے ایران کے مسلمانوں کے ساتھ کیا تھا عراقی عوام کو بھی ایرانی مسلمانوں کی طرح ظالم اور جابر حکومت کے خلاف قیام کرنا چاہیے صدام ایک ظالم اور جابر حاکم ہے جس نے عراق کے علماء کا نا حق خون بہایا ہے اس کے علاوہ صدام نے عراق کے مسلمانوں پر طرح طرح کے ظلم کئے ہیں صدام نے رضا شاہ کی طرح امریکہ کی خوشی کے لئے عراق کی عوام اور علماء کو اپنے مظالم کا نشانہ بنایا۔
منگل, ستمبر 24, 2019 02:01
جیسے ہی مرثیہ خوان نوحہ پڑھنا شروع کرتا تھا امام (رح) اپنی جیب سے اپنا رومال نکال کر رونا شروع کرتے تھے۔
منگل, ستمبر 24, 2019 11:28
اس تھیسز کا مضوع عالم اسلام کی جدت کی جانب مسائل مصلح دو شخصیتوں کے نظریات میں عصر معاصر کے دوران ابتدا اور انتہا میں اصلاح گری اور نوگرائی کی تقابلی تحقیق ہے
منگل, ستمبر 24, 2019 10:38
"خوف و رجا" (خوف اور امید) کا ذکر قرآن میں ہے
منگل, ستمبر 24, 2019 10:37
ہر موجود اور مخلوق کے بارے میں صحیح فیصلہ اس کی صحیح شناخت کے بعد ہی ممکن ہوتا هے اور کافی معلومات اور آگہی کے بغیر خطا ہوجائے گی
امام خمینی (رح) ایک پہاڑ کی طرح تھے
پير, ستمبر 23, 2019 07:53