حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم،امام صادق علیہ السلام کی ولادت اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے بین الاقوامی شعبہ کی جانب سے جمعرات کو ایک شعری پرگرام کا انعقاد کیا پراوگرام کا اغاز بین الاقوامی شہرت تافتہ قاری حجۃ الاسلام والمسلمین مولا سید کرار علی جعفری صاحب نے قرآن کریم کی تلاوت سے کی
هفته, اکتوبر 23, 2021 04:03
قوم کی ناکامی یا کمزوری کی وجہ بصیرت کا نہ ہونا، مولانا سید سجاد موسوی
منگل, اگست 17, 2021 10:32
ڈاکٹر فاطمہ طبا طبائی اہنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ امام خمینی(رح) نماز اول وقت کو بہت زیادہ اہمیت دیتے تھے یہاں تک کہ آپ جب اسپتال میں زیر علاج تھے تو تمام مشکلات کےبا وجود تمام اوقات شرعی کا خا ص خیال رکھتے تھے آپ امام صادق علیہ السلام
منگل, جولائی 13, 2021 05:34
مرحوم شيخ طوسى رضوان اللّہ تعالى عليہ اپنی کتاب "الرجال" لکھتے ہیں:ایک روز امام رضا علیہ السلام کی اصحاب کا ایک گروہ آپ (ع) کے گھر میں اکٹھے ہوئے تھے اور یونس بن عبدالرحمن بھی حاضر تھے جو امام (ع) کے معتمد اور اہم و بلندمرتبہ انسان تھے۔
منگل, جون 22, 2021 03:58
استاد حوزہ نے شرک اور شک کی وادی کو ناامن وادی جانا اور کہا کہ اگرکوئی خدا کی طرف جانا چاہئے تو تمام عوامل اس کے خلاف ہی کیوں نہ ہوں اس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے
اتوار, جون 13, 2021 09:59
حضرت فاطمہ معصومه سلام الله علیها نے پہلی ذی القعدہ ۱۷۳ھ، ق کو مدینہ منورہ کی سرزمین پر اس جہان میں قدم رکھا اور صرف ۲۸ سال کی مختصر سی زندگی میں ۲۰۱ ھ، ق میں شہر قم میں اس دار فانی کو وداع کہہ دیا۔ اس عظیم القدر خاتون نے ابتدا سے ہی ایسے ماحول میں پرورش پائی
هفته, جون 12, 2021 04:07
معصومہ کا لقب ہر کسی کو نہیں ملتا، معصوم کی زبان سے معصومہ کہا جانے کا مطلب یہ ہے کہ معصومۂ قم میں کچھ ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جو جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہامیں پائی جاتی ہیں
هفته, جون 12, 2021 11:16
حضرت امام جعفر صاد ق (ع) پیغمبر اسلام (ص) کے چھٹے جانشین اور سلسلہ عصمت کیآٹھویں کڑیں ہیں آپ کے والد ماجد امام محمدباقر (ع) تھے اور مادرگرامی جناب ''ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر'' تھیں ۔ آپ منصوص من اللہ معصومتھے،علامہ ابن خلقان تحریر فرماتے ہیں کہ آپ سادات اہل بیت (ع) سے تھے اورآپ کیفضیلت اور آپ کا فضل و کرم محتاج بیان نہیں ہے (دفیات الاعیان ،ج/۱،ص/۱۰۵)
اتوار, جون 06, 2021 05:26