اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا کہ کہ اس وقت اسرائیل اپنے تمام شیطابی وسائل کے ذریعے تفرقہ اور اختلاف پیدا کر رہا ہے لہذا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے کہ وہ خود کو اسرائیل کے خلاف تیار کرے اسرائیل اپنے شیطانی افکار کے ساتھ اسلامی ممالک پر قابض ہونا چاہتا ہے
جمعرات, دسمبر 22, 2022 12:32
بدھ, دسمبر 21, 2022 10:09
اسلام ہمیشہ مسلمانوں کو اس انسانی حقیقت کا ادراک کرنے کی دعوت دیتا ہے اور دشمنوں اور ان کے کارندوں کی سازشوں سے آگاہ رہنے اور ان کے خلاف عمل کرنے کی تنبیہ کرتا ہے اور تفرقہ پیدا کرنے والوں سے دوری اختیار کرنے کی تاکید کرتا ہے کیونکہ تفرقہ کی وجہ سے انسان کا سکون اور وقار ختم ہوجاتا ہے اور اختلاف کسی بھی قوم کے زوال اور کمزوری کا سبب بنتا ہے جیسا کہ قرآن کریم فرماتا ہے: "اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو، اور جھگڑا نہ کرو، ورنہ تم کمزور ہو جاو گے اور تم ایک دوسرے سے الگ ہو جاو گئَے صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے"۔
منگل, دسمبر 20, 2022 07:31
حالیہ ہفتوں میں امریکہ کی سربراہی میں مغربی ممالک نے حالیہ ہنگامہ آرائی کو بہانہ بنا کر ایران میں خواتین کے حقوق کے نام نہاد تحفظ کے نام پر ایک وسیع منفی پروپیگنڈہ مہم شروع کر رکھی ہے
هفته, دسمبر 17, 2022 10:14