امام خمینی(رح) نے فلسطین اور قدس کے مسئلے کو ہمیشہ اہمیت دی ہے انہوں نے ہمیشہ عالمی مسائل میں فلسطین اور قدس کے مسئلے کو سب سے زیادہ اہمیت دی ہے امام خمینی(رہ) فرماتے ہیں کہ فلسطین اور قدس کا مسئلہ عالم اسلام کے متحد ہونے کا مرکز ہے ہم نے بہت کم ایسا دیکھا ہیکہ امام (رہ) نے عالمی مسائل کے بارے میں گتگو کی اور اس میں فلسطین اور قدس کو مسئلے کا ذکر نہ کیا ہو شاہ سے ایران کے مسلمانوں کے متنفر ہونے کی اک وجہ یہ بھی تھی کہ شاہ نے مخفیانہ طور پر اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کئے ہوے تھے اور ایران کو عالم اسلام کے خلاف سازش کا مرکز بنا رکھا تھا۔
اتوار, فروری 02, 2020 05:14
اتوار, فروری 02, 2020 08:22
اسلامی انقلاب کے بانی سالوں جلاوطنی گزارنے کے بعد ایک فروری 1979 کو اپنے وطن واپس پہنچے جہاں ہزاروں چاہنے والے آپ کے استقبال کے لئے موجود تھے امام (رہ) مہرا آباد ہوائی اڈے سے سیدھا بہشت زہرا(س) پہنچے جہاں انہوں لاکھوں کی تعداد میں موجود اپنے چاہنے والوں کے درمیان ایک تاریخی تقریر کی۔
هفته, فروری 01, 2020 03:47
خدا کے صداقت پیشہ بندوں کی ہجرت حیرت انگیز تبدیلیوں کا پیش خیمہ اور تاریخ ساز تھی
هفته, فروری 01, 2020 11:24
غرب اردن کے مختلف شہروں، بیت المقدس اور غزہ میں دسیوں ہزار فلسطینیوں نے سڑکوں پر نکل کر شرمناک سینچری ڈیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا -
جمعه, جنوری 31, 2020 12:50
سنچری ڈیل کیخلاف مقابلہ کرنے کیلئے تمام خطی ممالک سے تعاون پر تیار ہیں: ایران
جمعه, جنوری 31, 2020 08:20
بختیار نے تہران اور دوسرے شہروں میں قتل عام سے اپنی حکومت کا آغاز کیا ہے ایک بار پھر شاہ کے کارندوں نے ملکی استقلال کے نام پر قوم پر ظلم کرنا شروع کر دیا ہے
جمعرات, جنوری 30, 2020 04:29
ایران کے اسپیکر نے اپنے خط میں اسلامی ملکوں کے اسپیکروں سے اپیل کی ہے کہ وہ سینچری ڈیل نامی اس جعلی امن منصوبے کے خلاف ٹھوس موقف اپنائیں
جمعرات, جنوری 30, 2020 03:09