تہران سے وطن واپسی کے بعد ، عبد اللہ نے کہا: "اسلامی جمہوریہ ایران افغانستان میں امن کی کامیابی کو خطے اور دنیا کے مفاد میں سمجھتا ہے ، اور افغانستان کی قیادت اور انتظام کے ساتھ امن عمل کی مکمل حمایت کرتا ہے۔
پير, اکتوبر 19, 2020 03:30
ایرانی وزارت خارجہ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج سے ایران کسی قانونی پابندی کے بغیر اور صرف دفاعی ضروریات کی بنیاد پر کسی بھی ذریعے سے کوئی بھی ضروری اسلحہ اور متعلقہ سامان خرید سکتا ہے
پير, اکتوبر 19, 2020 10:03
اسرائیل کی غاصب صہیونی رژیم ایک عرصے سے مظلوم فلسطینیوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ ڈھاتی آ رہی ہے
جمعرات, اکتوبر 15, 2020 11:58
ملت جعفریہ کی طرف سے پُرامن جلوس اور عزاداری یہ پیغام تھا کہ ہم کسی سے مرعوب ہونیوالے نہیں؛ علامہ سبطین سبزواری
پير, اکتوبر 12, 2020 10:40
امت واحدہ پاکستان کےسربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ محمدامین شہیدی نےاس سیاسی منظرنامہ پر تفصیلی گفتگوکی جوہم اپنے محترم قارئین کی خدمت میں پیش کررہے ہیں
منگل, ستمبر 29, 2020 11:37
عراقی سیاست دان عراق کی نمو اور ترقی کے لئے حکمت عملی تیار کریں
هفته, ستمبر 26, 2020 11:35
صدر روحانی نے کہا کہ ایران، عراق میں اتحاد و یکجہتی میں مدد کے لئے عراقی حکومت اور عوام کے ساتھ ہے
جمعه, ستمبر 25, 2020 11:34
تاریخ شاید ہے کہ شیعہ سنی ایک دوسرے کے گھروں میں پلے بڑھے ہیں
جمعرات, ستمبر 24, 2020 11:33