امام خمینی جیسے انسان اپنی پوری زندگی کو دین مبین اسلام کی سربلندی کےلئے وقف کردیتے ہیں اور اپنے کردار کے ذریعے ہمیشہ کےلئے زندہ و جاوید بن جاتے ہیں۔
منگل, اگست 01, 2017 07:12
علامہ اقبال علیہ الرحمہ اور امام خمینی رضوان ﷲ علیہ درس سے نہیں بنے بلکہ درد سے بنے ہیں؛ دونوں کے اندر درد تھا۔
پير, جولائی 31, 2017 08:33
امام خمینی(ره) کا عقیدہ یہ ہے کہ ادیان الٰہی کے سارے معارف، فطری ہیں اور اخلاقی امور سارے دینی معارف میں سے ایک حصہ ہیں
منگل, جولائی 18, 2017 11:53
کوئی چیز بھی فطرت کو نہیں بدل سکتی جب کہ دوسرے امور، عادت وغیرہ سے بدلتے رہتے ہیں
پير, جولائی 10, 2017 12:26
انسان کے اندر غیب و شہود کے عوالم ہیں، کچھ بالفعل اور کچھ بالقوہ
منگل, جولائی 04, 2017 10:04
الٰہی فطرتیں ۔۔۔ ان الطاف میں سے ہیں جن سے خدا نے تمام مخلوقات میں سے صرف انسان کو مخصوص کیا ہے
منگل, جولائی 04, 2017 11:59
وینسنس نامی امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے سے دو میزائل داغے گئے جس کی وجہ سے جہاز میں سوار ۲۹۰ بچے، عورتیں اور مرد شہید ہوگئے۔
پير, جولائی 03, 2017 03:17
امام خمینی (رح) نے عالمی یوم القدس کے نام سے فلسطین کو زندہ جاوید بنا دیا۔
هفته, جون 24, 2017 10:29