دنیا کی شیطانی طاقتیں ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں

دنیا کی شیطانی طاقتیں ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں

جس اسلامی ملک کے نوجوان اسلام اور اسلامی ملک کے دفاع کے لئے میدان میں ہوں تو بیرون ملک کے شیطانوں کی سازش اس ملک کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں

جمعه, اپریل 10, 2020 11:00

مزید
امام خمینی(رح) کا نئے سال کے موقع پر قوم کے نام پیغام

امام خمینی(رح) کا نئے سال کے موقع پر قوم کے نام پیغام

مجھے امید ہیکہ اس نئے سال میں بھی ہماری قوم گذشتہ سال کی طرح متعدد کامیابیاں حاصل کرے گی اور اسی طرح ملک میں امن بر قرار رہے گا لیکن یہ بات عرض کروں کہ جس طرح نیا سال شروع ہوتا ہے اسی طرح انسانوں میں میں تبدیلی ہونی چاہیے انسان کی روح میں بھی تبدیلی ہونی چاہیے جس طرح ہر انقلاب کے بعد اختلاف ہوتے ہیں اسی طرح ہمارے ملک میں بھی اس انقلاب کے بعد اس ملک کی قوم نے پچاس سال بعد آزادی حاصل کی ہے اور ایک نئی تبدیلی لائی ہے ہمیں یہ اتنی عظیم کامیابی اسلام کی وجہ سے ملی ہے ہم شاہ اور اس کے حامیوں کو اللہ اکبر کے نعرے سے ملک چھوڑنے پر مجبور کیا ہے ہماری کامیابی کی وجہ ایرانی عوام کا اخلاص،اللہ پر توکل اور ایمان تھا جس نے انھیں ظالم کے خلاف بولنے کا جذبہ عطا کیا تھا۔

جمعرات, مارچ 19, 2020 02:00

مزید