تہران میں منعقدہ بین الاقوامی سیمینار «امام خمینی(ره) کی سیرت اور افکار میں قرآنی تعلیمات»
جمعرات, نومبر 05, 2015 09:33
آج داعش جیسے تکفیری گروہ، دہشت گردی کو فروغ دےکر قرآں کو نظر انداز کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔
جمعرات, نومبر 05, 2015 05:26
امام خمینی نے قرآن کو عملی صورت دےکر اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین اور ضوابط میں پیادہ کردیا ہے۔
پير, نومبر 02, 2015 10:42
اسلام یہ چاہتا ہے کہ معاشرے میں جو افراد پیدا ہوں وہ سب صالح ہوں
پير, نومبر 02, 2015 11:56
جب انسان الله تعالٰی كی طرف متوجه ہوتاہے اسے عوام كی سوچ اور فكر نظروں میں اور احترام ركهنا چاہیئے ۔ ایسا نهیں ہے كه ہم سب كچھ جانتے ہیں؛ بلكه عقل اور مشورت كے ساتھ آگے بڑهنا چاہیئے ۔
هفته, اکتوبر 31, 2015 04:34
دنیا کے لئے یہ اصول پیش کیا کی ہمیشہ مظلوم کی کمک کرو
بدھ, اکتوبر 28, 2015 11:28
امام خمینی(رح): سلام ہو حسين بن علي(ع) اور ان کے باوفا ساتھیوں پر جنہوں نے غاصب اور ظالم حاکموں کی بساط کو لپیٹنے کیلئے قیام کیا۔
منگل, اکتوبر 27, 2015 12:55
ما رَایْنا الّا جَمیلًا؛ ہم نے اچھائی کے سوا کچھ نہ دیکھا
اتوار, اکتوبر 25, 2015 12:02