انسان اگر زمان شناس نہ ہو تو اچهی طرح پروگرام نہیں بنا سکتا
هفته, فروری 21, 2015 12:01
ہماری کوشش ہونی چاہیئے کہ ہماری دوستی اور دشمنی صرف اور صرف خدا کے لئے ہو۔
جمعه, فروری 20, 2015 10:56
امام خمینی(رہ) کے بقول: اسلام دشمن طاقتوں کی اصل کوشش وشیطنت یہ ہے کہ ہم اپنا جسمانی وجود کهو بیٹهیں۔
بدھ, فروری 18, 2015 08:10
اسلامی انقلاب کی روشنی میں جو اہم تبدیلی ایرانی خواتین میں رونما ہوئی، وہ ان کی روحانی اور فکری تبدیلی تهی
پير, فروری 16, 2015 08:11
اسلام تو یہ چاہتا ہے کہ مسلمان مرد اور عورت چین و سکون کے ساته زندگی بسر کریں اور ان کی آنکهیں اور کان غلط کاموں سے محفوظ رہیں۔
جمعه, فروری 13, 2015 11:32
یہی وجہ ہے کہ تمام سازشوں، مظالم، زیادتیوں، محاصروں، پابندیوں اور دیگر ہتهکنڈوں کے باوجود انقلاب اسلامی ایران کرۂ ارض پر ایک طاقتور انقلاب کے طور پر جرات و استقامت کی بنیادیں فراہم کر رہا ہے۔
بدھ, فروری 11, 2015 06:35
توحیدی: امام خمینی(رح) نے روحانیت، مرجعیت اور دینی قیادت کی ایک بالکل نئی تصویر پیش کی۔
منگل, فروری 10, 2015 05:35
تزکیہ نفس کی اہمیت کتاب و حکمت کی تعلیم سے بڑه کر ہے
اتوار, فروری 08, 2015 10:59