امام خمینی(رہ): میں خدائے تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ وہ اسلامی ممالک کے مفادات سے ناآشنا اور قرآن کریم سے بے اعتنا اسلامی حکومتوں کو خواب غفلت سے بیدار فرمائے اور اسلام ومسلمانوں کے دشمنوں کو ذلیل وخوار فرمائے۔
هفته, اگست 02, 2014 10:58
انسانوں کی سب سے بنیادی مشکل۔۔۔ خدا کی ذات پر بهروسہ نہ کرنا اور امور معنوی سے بے رغبتی، تمام شعبوں میں اسلامی تعلیمات سے ناواقف اور ان کا صحیح ادراک نہ کرنا اور اسلامی احکام ودستورات پرعمل پیرا نہ ہونا۔۔۔
منگل, جولائی 08, 2014 10:29
خدا میری زندگی کو محمد ؐ وآل محمد ؑ کی زندگی اور میری موت کو اُن کی موت جیسی قراردے۔یہی وہ افراد ہیں جو ’’ یٰاَیُّهَا الَّذِیْنَ آمَنُوا اسْتَجِیْبُوْا لِلّٰہِ وَ لِلرَّسُولِ اِذَا دَعَاکُم لِمَا یُحْیِیْکُمْ‘ ‘کی آیت کے مطابق حیات دینے والے ہیں
منگل, جون 24, 2014 02:20
اہل تشیع کو نشانہ بنانا ایک سامراجی سازش ہے، ہمیں اس سازش کا پردہ چاک بهی کرنا ہوگا، جس طرح اتحاد و وحدت کا پیغام امام خمینی (رہ) نے دیا ہے، یہی ملت اسلامیہ کیلئے نجات کا راستہ ہے۔
جمعرات, جون 19, 2014 04:15
امام زمانہ (عج) کے ظہور اور مہدویت کے بارے میں اللہ تعالی کا وعدہ قطعی اور یقینی ہے اور طول تاریخ میں اللہ تعالی کے وعدوں کا محقق ہونا درحقیقت انسانوں کے لئے ایک قسم کا اطمینان ہے اورظہور کا عظیم وعدہ بهی محقق ہوکر رہےگا: رہبر معظم
جمعه, جون 13, 2014 10:25
پير, جون 09, 2014 01:35
مسلم عوام بهی امام خمینی (رح) کی تعلیمات کے مطابق اپنے فروعی، مسلکی، مقامی، ذاتی اور گروہی اختلافات بهلا کر اتحاد و اخوت اور وحدت اپنی پہلی ترجیح قرار دیں اور اتحاد کے لیے عملی طور پر کام کرنے والی قوتوں کے ہاته مضبوط کریں۔
جمعه, جون 06, 2014 11:55