ہمیں اس بات کا کوئی افسوس کہ ہمارے جوانوں کا پاک خون اسلام کی راہ میں بہایا گیا ہے۔ ہمیں اس بات کا کوئی افسوس نہیں کہ ہمیں شہادت نصیب ہوئی ہے بلکہ یہ شہادت ہمارے فخر ہے امام علی علیہ السلا کے شیعوں نے ہمیشہ اسلام کی خاطر اپنی جان کی قربانی پیش کی ہے اسلام شیعوں کی وجہ سے زندہ ہے۔
هفته, مارچ 09, 2019 02:29
انقلاب اسلامی ایران جو حضرت امام خمینیؒ کی قیادت میں 11 فروری 1979ء کو کامیابی سے ہمکنار ہوا، اسے 11 فروری 2019ء کو 40 سال پورے ہو جاتے ہیں
جمعرات, مارچ 07, 2019 11:53
آج انقلاب اسلامی ایران اپنے شاب کے چالیس سال کی جانب بڑھ رہا ہے اور انہی دنوں اس بےنظیر انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ منائی جا رہی ہے
ایران اور آرمینیا کو امریکہ کی مرضی اور خواہش کے برعکس باہمی تعلقات کو مضبوط اور مستحکم بنانا چاہیے۔
بدھ, مارچ 06, 2019 12:00
میں ایران کی تمام خواتین کا شکریہ ادا کرتا ہوں میں قم کی تمام عورتوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں آپ نے اپنے اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کو لے کر سڑکوں پر نکل کر اسلام کا دفاع کیا میں جب یہ خبریں سنتا تھا تو مجھے قم اور ایران کے دوسرے شہروں کی خواتین کی بہادری پر فخر ہوتا تھا ہمارے تمام مرد آپ کی بہادری اور شجاعت کے مرہون منت ہیں میں ایران کے تمام مرد و خواتیں کا شکر گزار ہوں۔
منگل, مارچ 05, 2019 11:08
جنرل قاسم سلیمانی نے کہا کہ ہر طاقت، اقتدار کی حامل نہیں بن سکتی جبکہ علاقے میں ایران کا اقتدار جانثار ایرانی عوام اور ان کے عزم و ارادے کا نتیجہ ہے
اتوار, مارچ 03, 2019 11:43
میں جب بھی آپ لوگوں کے نورانی چہرون کو دیکھتا ہوں تو مجھے دلی سکون حاصل ہوتا ہے جوانو آپ نے اسلام کو نئی زندگی دی ہے آپ نے ایران کو کامیاب بنایا ہے شروع سے ہی اسلامی انقلاب کی کامیابی میں جوانوں کا اہم کردار تھا اور انشاء اللہ یہ کردار اسی طرح ہمیشہ جاری رہے گا اور مھے امید ہیکہ آپ حضرات اپنے بچوں کو بھی اسی طرح تعلیمات دیں گے اور ان کے اندر بھی اسی طرح انقلاب کی خدمت کرنے کا جذبہ پیدا کریں گے تانکہ آنے والے دور میں وہ بھی آپ کی طرح اس اسلامی ملک کی حفاظت کر سکیں۔
هفته, مارچ 02, 2019 11:07
ادارہ یادگار شہیدان صوبہ کرمان کے منتظمین سے رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کا ویڈیو ٹیپ جمعرات کو کرمان کے مصلی امام علی علیہ السلام میں نشر میں کیا گیا۔
جمعرات, فروری 28, 2019 08:24