ایران میں ہوں اور یہ سب ترقیاں دیکھ رہا ہوں، میں بخوبی جانتا ہوں کہ ایک شیعہ ملک کو ایسے ہی ہونا چاہیے۔
جمعرات, فروری 18, 2016 10:53
تمہیں وہ دن مبارک ہو جس دن تم نے جوانوں کی شہادت اور طاقت فرسا مصیبتوں کے بعد، دیو صفت دشمن اور فرعون وقت کو زمیں بوس کردیا۔
منگل, فروری 16, 2016 10:46
امام خمینی رحمة اللہ علیہ لوگوں اور مظلومین کو اسلامی نظام کا چشم وچراغ سمجھتے تھے۔
اتوار, فروری 14, 2016 11:12
اسلام ايک فکر اور فرہنگ ثقافت کا نام ہے تو گويا دشمن فکر اور فرہنگ سے ڈرتے ہيں۔ صرف يہی ہے کہ ہم کو ثقافتی کام کرنا ہے۔
جمعه, فروری 12, 2016 11:57
جمعه, فروری 12, 2016 11:51
آج تمام طاقتیں ایرانی قوم کی عظمت، استقامت اور پائداری کے سامنے سر تعظيم جھکانے پر مجبور ہوگئی ہیں۔
جمعرات, فروری 11, 2016 10:21
جمعرات, فروری 11, 2016 12:02
جب تک حکومتوں کے مفادات کو انسانی و اخلاقی اقدار پر ترجیح دی جاتی رہے گی، اس وقت تک تشدد کی جڑوں کو کہیں اور تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
بدھ, فروری 10, 2016 10:16