تاریخی سنت، اسلامی ثقافت اور پاکیزہ مآخذ کے سارے میدان کو دنیائے سیاست میں استعمال کرتا ہے
منگل, دسمبر 04, 2018 10:52
اسلامی انقلاب کی کامیابی سے پہلے تک کچھ لوگوں کو یہ وہم تھا کہ اسلام مستحب کی طرح حکومتی احکام سے خالی ہے اور نہج البلاغہ اور پیغمبر ؐ و ائمہ اطہار ؑ کی سنت سے مطالب نقل کرتا ہے وہ عصر حاضر سے مطابقت کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اور مقام عمل میں اسلامی حکومت ظالمانہ حکومت میں تبدیل ہو جائے گی
الہی انسان
پير, دسمبر 03, 2018 12:44
امام خمینی (رح)
اتوار, دسمبر 02, 2018 12:09
مسلمانوں کے درمیان اتحاد حکمت عملی یا سیاسی مصلحتوں کی بنیاد پر نہیں ہے یہ اتحاد دو سیاسی گروہوں کے ایک مشترکہ مقصد تک پہنچنے کی طرح نہیں ہے
اتوار, دسمبر 02, 2018 11:49
ایران میں نیوی کمانڈرز کی بانی انقلاب کے روضے پر حاضری
اتوار, دسمبر 02, 2018 09:58
مرحوم حاج سید احمد خمینی (رح) کی شادی آیۃ اللہ سلطانی طباطبائی کی بیٹی محترمہ ڈاکٹر فاطمہ طبا طبائی سے ہوئی تھی محترمہ ڈاکٹر فاطمہ طبا طبائی آیۃ اللہ سلطانی کی فیملی نے 1968 میں اپنے احباب کے دیدار اور زیارت عتبات کے لئے سفر پر تھی اور اسی سفر میں محترمہ فاطمہ اور سید احمد خمینی کی شادی کے مقدمات فراہم ہوے۔
جمعرات, نومبر 29, 2018 02:52
نوجوان نسل کی قابلیت کا استعمال، ایماندار اور پُرعزم جوانوں کے ذریعے مشکلات کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے
جمعرات, نومبر 29, 2018 11:35