امام خمینی(رح): بات صرف گریہ کی نہیں ہے اور گریہ دار جیسی صورت بنانے کی نہیں ہے، بلکہ اس میں کچه سیاست ہے۔ ہمارے ائمہ (ع) اپنی خداداد بصیرت کے پیش نظر یہ چاہتے تهے کہ ان قوموں کو یکجا اور متحد کردیں تاکہ ان کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔
جمعه, دسمبر 12, 2014 11:14
امام(رہ) نے ایک ایسے دور میں جبکہ پوری دنیا کی نظروں میں صرف دو طاقتیں اپنی طاقت کا مظاہرہ کر رہی تهی یہ واضح کردیا کہ دنیا کے اندر صرف دو طاقتیں ہی نہیں بلکہ تیسری ایک بہت بڑی طاقت بهی، اسلام اور ایمان کی شکل میں موجود ہے۔
جمعرات, نومبر 20, 2014 08:48
* امام امت کی شخصیت کے انقلابی اثرات عالم اسلام کے نوجوان نسل پر پڑے اور ان میں مجاہدانہ کردار ابهرے-
منگل, اکتوبر 07, 2014 07:15