بیت المقدس شعائر الہی ہے اور اس کی تعظیم تقوی کی نشانی ہے
اتوار, ستمبر 06, 2015 12:12
اتوار, اگست 02, 2015 06:24
اتوار, اگست 02, 2015 06:22
میں فرزند انقلاب ہوں،جن دنوں انقلاب کامیاب ہوا میں پیدا ہوا ،میں امام کایہ جملہ کبھی نہیں بھولوں گا کہ آپ نے فرمایا : ’’مجھے ورزش کرنے والوں،کھیلاڑیوں سے پیار و محبت ہے‘‘۔ ان کایہ جملہ اس بات کی نشانی ہے کہ آپ کھیلاڑیوں کی طرف خاص توجہ رکھتے تھے ۔
اتوار, جولائی 19, 2015 10:50
جمہوری اسلامی کے عظیم و کبیر بانی حضرت امام خمینی(رح) ہیں۔ جمہوری اسلامی کی شان و عظمت کے لئے ہم جو کچھ بھی کریں کم ہے اور امام کی عظمت اور تکریم بھی جمہوری اسلامی کی عظمت اور تکریم ہے۔
منگل, جون 30, 2015 03:13
اگر یونیورسٹی کا استاد منحرف ہو جائے یہ ایک آدمی منحرف نہیں ہوا ہے بلکہ ایک گروہ منحرف ہوا ہے
پير, جون 08, 2015 12:38
ایک یونیورسٹی کا آدمی اگر منحرف ہو جائے وہ ایک دکاندار سے فرق کرتا ہے وہ ایک مستری مزدور سے فرق کرتا ہے
هفته, مئی 30, 2015 10:33
حوزہ اور یونیورسٹی اگر دونوں صحیح راستے میں گامزن رہیں تو قوم بھی صحیح راستے پر رہے گی
منگل, مئی 19, 2015 11:24