خدا وند کا مہمان ہونا ایک ایسی سعادت ہے جو اس مہینے میں اس کے نیک بندوں کو نصیب ہوتی ہے رمضان المبارک کا مہینہ وہ با برکت مہینہ ہے جس میں اس کے نیک بندے اپنے رب کے قریب ہوتے ہٰیں لیکن اس مہینے میں ہمارے کس عمل سے ہمارا رب خوش ہو گا اس بات کو ہمارے لئے جاننا بہت اہم ہے اس مہینے میں ہر کوئی نیک کام کرنے کی کوشش میں رہتا ہے کوئی قرآن مجید کی تلاوت کرتا ہے، کوئی دعا پڑھتا ہے،کوئی سحری میں جگا رہا ہے اور کوئی صدقہ دیتا ہے، اور کوئی دوسروں کوروزہ افطار کرا کر نیک عمل انجام دے رہا ہے۔
بدھ, مئی 15, 2019 04:20
ریلی کے شرکاء اسلام، مسلمانوں کے مابین اتحاد وحدت، انقلاب، رھبرانقلاب اسلامی کے حق میں اور اسی طرح امریکہ اور اسرائیل کے خلاف فلک شگاف نعرے لگا رہے ہیں
منگل, فروری 12, 2019 11:02
امام موسی صدر نے لبنان میں اتحاد و وحدت اور پر امن بقائے باہمی کیلئے انتھک کاوشیں کیں اور وہ ایک آئیڈیل شخصیت تھے
منگل, ستمبر 04, 2018 12:58
امام خمینی (رح) کے مقاصد اور مظلوم فلسطینی قوم سے وفاداری کا اظہار
جمعه, جون 08, 2018 11:47
قم کے عوام نے امام خمینی کا قم میں کتنا شاندار استقبال
جمعرات, فروری 22, 2018 03:59
اعلان جکارتہ
بدھ, دسمبر 13, 2017 12:21
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء کی مرقد امام خمینی(رہ) پر حاضری
منگل, دسمبر 05, 2017 10:32
رہبر معظم انقلاب اسلامی: فلسطین کی آزادی اور نجات کے مقدس جہاد کے سلسلے میں اللہ تعالٰی کا وعدہ قطعی اور یقینی ہے۔
بدھ, نومبر 01, 2017 08:41