اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رہ) کی 33ویں برسی کی مناسبت سے موسسہ نشر و آثار امام خمینی کے شعبہ بین الاقوامی کی جانب سے بروز جمعرات بمطابق 2 جون 2022 کو دختران روح اللہ کے عنوان سے ایک ویبنار منعقد ہوا جس میں ہندو و پاک کے معروف علماء کرام اور معلمات نے مختصر وقت میں اس موضوع پر گفتگو کی جس میں کثیر تعداد میں نوجوان مرد و خواتین نے شرکت کی۔
جمعه, جون 03, 2022 03:32
جمعرات, مارچ 31, 2022 12:07
رضا خان کشف حجاب کے ذریعے سماج کو بنانے والے طبقے کو سماج میں فساد کا ذریعہ بنا کر ایران کے نوجوانوں کو فساد کی طرف لے جانا چاہتا تھا کیوں کہ ان کی نظر میں اس ملک کی کوئی اہمیت نہیں تھی انھیں اس کی کوئی پرواہ نہیں تھی یہ ملک کس طرف جا رہا تھا
اتوار, فروری 20, 2022 12:11
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیداوار ،اقتصاد اورصنعت کےشعبوں سے منسلک بعض حکام ، اہلکاروں اور محنت کشوں سے ملاقات میں فرمایا: محنت کشوں کے جہاد اور تلاش و کوشش نے امریکہ کو اقتصادی ومعاشی جنگ میں شکست تسلیم کرنے پر مجبور کردیا۔
اتوار, جنوری 30, 2022 08:18
مشرق وسطی میں بہت سی ایسی حکومتیں جن کو اگر بیرونی ممالک کی حمایت نہ ملتی تو شاہد وہ اب تک صٖفحہ ہستی سے مٹ ہو چکی ہوتیں، امام خمینی(رح) نے جس انقلاب کی بنیاد ڈالی اسے تقریبا چالیس سال مکمل ہو رہے ہیں یہ انقلاب آج پائدار بھی ہے اور ساتھ ہی ساتھ عوامی حمایت بھی اسے حاصل ہے
جمعه, جنوری 07, 2022 10:56
ر شہید سلیمانی اولین شخص ہیں جنھوں عراق کی حکومت کی دعوت پر داعش کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں کمر ہمت باندھی ۔اور عراق میں داعش کو شکست سے دوچار کیا ، شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس نے عراق میں پائدار امن و صلح قائم کرکے امریکہ کو ہمیشہ کے لئے رسوا کردیا ہے
بدھ, جنوری 05, 2022 11:13
محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نقوى النجفی کی بصیرانہ و مدبرانہ حکمت عملی سیاست کے آئینہ میں
جمعه, دسمبر 03, 2021 10:34
اسلامی ممالک لاتعداد خطرات اور سازشوں سے دوچار ہیں اور ان میں تفرقہ، اختلافات، علاقائی تنازعات اور دہشت گردی اہم مسائل شمار ہوتے ہیں
بدھ, اکتوبر 27, 2021 10:28