امام خمینی نے بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی کو اولویت دی
اتوار, جون 19, 2022 11:40
ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے اپنے خطاب میں کہا کہ امام خمینیؒ انسانی معاشرے کو عزت و کرامت انسانی کی طرف دعوت اور غلامی سے نجات دلانے کے لیے انقلاب لائے
اتوار, جون 12, 2022 11:57
حضرت امام خمینی قدس سرہ اللہ کے عبد صالح، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سچے کلمہ گو اور پیروکار ، حضرت امیرالمومنین علیہ السلام اور ائمہ اطہار علیہم السلام کے حقیقی محب بلکہ شیعہ تھے۔ آپ نابغہ روزگار تھے، عالم اسلام کی بے نظیر اور بے مثل عظیم شخصیت تھے بلکہ ہیں ۔ کیوں کہ جسم کی موت سے انکا خاتمہ ہوتا ہے جنکی روح مردہ ہوتی ہے لیکن جنکی روح پاکیزہ ہوتی ہے جسم کی موت انکا خاتمہ نہیں بلکہ انکا پرندہ روح قفس جسم سے آزاد ہو کر آفاق پر چھا جاتا ہے۔
هفته, جون 04, 2022 10:03
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کے موقع پر بانی انقلاب اسلامی کے حرم مطہر میں عوام کے ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) اسلامی جمہوریہ کی روح ہیں۔
هفته, جون 04, 2022 08:19
امام (رح) بیماری کی حالت میں تھے میں نہیں بھول سکتا جب ان کو دل کا دورہ پڑا تھا اور امام (رح) کا دس پندرہ دن سے اسپتال میں علاج چل رہا تھا ان دنوں میں تہران میں نہیں تھا احمد آغا نے مجھے فون کیا اور کہا کے جتنا جلدی ہو سکے تہران آجائیں میں سمجھ گیا کے امام (رہ) کو کوئی مشکل پیش آئی ہے۔
پير, مئی 30, 2022 05:24
حجۃ الاسلام والمسلمین الحیدری نے مزید کہا کہ علمائے کرام کو علم و عمل کے ہتھیار سے لیس ہو کر حقیقت کو بیان کرنا چاہئے
هفته, مئی 21, 2022 11:19
ایران کے ایوان صدر میں فلسطینی عوام کے اسلامی انقلاب کی حامی کمیٹی نے یوم نکبت کو فلسطین کے مظلوم اور نہتے عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی یادآوری کا دن قرار دیا ہے
پير, مئی 16, 2022 12:31
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج سہ پہر ایران کے دورے پر آئے ہوئے قطری امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ ایک ملاقات میں کہا کہ آج صہیونی جابر ریاست کی صورتحال ایسی نہیں ہے جو عرب ممالک اس سے خوفزدہ رہیں۔انہوں نے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی
اتوار, مئی 15, 2022 09:45