قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ انقلاب اسلامی ایران کے خلاف عالمی استکبار روز اول سے مسلسل سازشوں میں مصروف ہے
هفته, اکتوبر 08, 2022 09:41
ریلی میں طلباء الائنس جامعہ کراچی کا حصہ جامعہ کراچی کی تمام طلباء تنظیموں، اساتذہ، طلباء سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی
بدھ, اکتوبر 05, 2022 09:04
مولوی فائق رستمی نے کہا: حالیہ فسادات میں ہم سب نے دیکھا کہ پولیس اور فوجی دستے فسادیوں کے خلاف عوام کے محافظ تھے
هفته, اکتوبر 01, 2022 10:19
رہنماؤں نے پاکستانی صحافیوں اور دیگر افراد کے اسرائیل دورہ پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور عوام سے اپیل کی کہ خیانت کاروں کے خلاف آواز بلند کریں
منگل, ستمبر 27, 2022 10:43
مؤرخین کے مطابق جن لوگوں نے امام حسن علیہ السلام کو ان کی زندگی کے دوران اور ان کی شہادت کے بعد ایذا رسانی میں موثر کردار ادا کیا
پير, ستمبر 26, 2022 08:31
علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ رسول خدا نے اپنی احادیث میں حضرت امام حسن علیہ السلام کی شان و منزلت اور سخاوت و مرتبت کی نشاندہی فرمادی تھی
اتوار, ستمبر 25, 2022 08:48
رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف مسلط کردہ گئی جنگ کو سامراج کا اسلامی انقلاب کی کامیابی پر فطری رد عمل قرار دیا
جمعه, ستمبر 23, 2022 08:49
ماری قوم نے امام حمینی ﴿رہ﴾ کی قیادت میں اپنی مملکت سے غیروں کو نکال باہر کیا اور خود اپنی تقدیر پر مسلط ہوئی اور آج خطے کی اقوام اس تجربے کو مثال بنا کر اپنی تقدیر کو اپنے ہاتھوں میں لینے کی تگ و دو کر رہی ہیں۔
جمعرات, ستمبر 22, 2022 11:43