امام خمینی(رح) سال میں کتنی مرتبہ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے جاتے تھے؟
پير, ستمبر 16, 2019 11:20
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یاد گار امام کی موجودگی میں حرم امام خمینی (رح) میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی
بدھ, ستمبر 11, 2019 07:00
بدھ, ستمبر 11, 2019 06:59
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امام خمینی میں تعزیہ خوانی کی تقریب منعقد ہوئی۔
منگل, ستمبر 10, 2019 02:00
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی (رح) کے پوتے سید حسن خمینی نے مرثیہ خوان حجت اللہ کسری
منگل, ستمبر 10, 2019 01:00
مورخین امام زین العابدین علیہ السلام سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت ابا عبداللہ علیہ السلام شب عاشور کچھ ایسے اشعار پڑھ رہے تھے جن میں عاشورا کے انجام کی طرف اشارہ فرما رہے تھے اور اس بات کی طرف اشارہ کر رہے تھے کہ کل ہمارے ساتھ کیا ہونے والا ہے تاریخ نے اس بات کونقل کیا ہے کہ واقعہ کربلا کے بعد سب سے پہلے ام سلمہ نے مدینہ منورہ میں نوحہ پڑھا تھا اور شہادت امام حسین علیہ السلام پر اشک بہاے اور فریاد بلند کر کے فرمایا کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے اپنے لال حسین علیہ السلام کی شہادت کی خبر دی تھی۔
پير, ستمبر 09, 2019 12:56
اسرائیل کے ایک فوجی کمانڈر نے اس بات کا اقرار کیا ہے کہ سید حسن نصراللہ اسرائیل کے بارے میں سب کچھ جانتے ہیں اس نے کہا حز ب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ اسرائیلوں کے گروپ بارے میں بھی جانتے ہیں حسن نصراللہ اسرائیلی کی شہ رگ سے زیادہ اس کے قریب ہیں جبکہ حسن نصراللہ کے علاوہ اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر سردور قاسم سلیمانی کو بھی اسرائیل کے بارے میں بہت معلومات ہیں لیکن سید نصراللہ اسرائیل کو دوسروں سے بہتر جانتے ہیں اسی وجہ سے اسرائیل کو سب سے زیادہ حزب اللہ سے خطرہ ہے۔
اتوار, ستمبر 08, 2019 01:04
اگر ایرانی قوم پر عائد پابندیاں کسی دوسرے ملک پر عائد ہوتی تو آج تک امریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیک چکا ہوتا لیکن ایرانی عوام نے اپنے ایمان سے امریکہ کی غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کا مقابلہ کیا ہے اور دشمن کو عالمی سطح مایوس کیا ہے۔
منگل, ستمبر 03, 2019 12:08