اسلامی انقلاب کی فوج سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے کہا آج ہم اپنے فیصلے خود کرتے ہیں دنیا کی کوئی بھی طاقت ہمارے بارے میں فیصلہ نہیں کر سکتی دنیا کو ایرانی قوم کے ارادوں کا احترام کرنا ہو گا اور ایرانی قوم کے ارادوں کو تسلیم کرنا ہو گا دنیا کی کوئی بھی طاقت ایرانی قوم پر اپنے افکار تحمیل نہیں کر سکتی آج ہماری قوم کسی بھی اجنبی کے افکار کی پیروی نہیں کرتی بلکہ آج ہم اجنبیوں کے برے افکار سے لڑھ رہے ہیں ہم اپنا فیصلہ خود کرنے کی طاقت رکھتے ہیں کسی کو حق حاصل نہیں کہ وہ ہمارے بارے میں کوئی فیصلہ کرے۔
جمعرات, جولائی 25, 2019 06:19
راوی:ابوالفضل توکلی بینا
جمعرات, جولائی 25, 2019 02:15
میرا ہمیشہ اس بات پر اصرار رہا ہے کہ ساری دنیا کے مسلمان متحد ہوں اور اسرائیل سمیت اپنے تمام دشمنوں کے خلاف جہاد کریں
بدھ, جولائی 24, 2019 06:28
وزیراعظم نے کہا کہ افغانستان پر روسی حملے کے بعد امریکا اور پاکستان کا ساتھ رہا، افغان جنگ کے بعد امریکا نے ساتھ چھوڑ دیا
منگل, جولائی 23, 2019 08:26
مسئلہ فلسطین میں دنیائے اسلام اور فلسطینی عوام کو فتح نصیب ہوگی
پير, جولائی 22, 2019 07:35
گزشتہ برس جو سب سے اہم چیز ہماری قوم کو حاصل ہوئی وہ یہ تھی کہ ملک سے بڑی طاقتوں کی بالادستی کا اور سالہا سال کے طولانی ظلم کا خاتمہ ہوا
پير, جولائی 22, 2019 06:28
روزنامہ جنگ کے مطابق سیمینار میں دو ورکنگ سیشن تھے جہاں پاکستان، ایران اور ترکی کے اسپیکرز نے اپنے اپنے خیالات پیش کیے
اتوار, جولائی 21, 2019 12:10
برطانوی تیل بردار جہاز کو بحری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ضبط کیا گیا:سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
هفته, جولائی 20, 2019 10:36