بانی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) ہر سال عید نوروز کی مناسبت سے بیانات جاری کرتے تھے اور اس میں وہ ملک کی ترقی اور پیشرفت نیز انقلاب کی کامیابی اور اس کی ترقی کی طرف اشارہ کرتے اور اس عید کی مناسبت سے وہ انسانوں کے اندر تحول اور تبدیلی کے طلبگار تھے کہ جہاں اس عید کی مناسبت سے انسانوں کی مادی زندگی میں تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں وہیں معنوی زندگی میں بھی تبدیلیاں رونما ہونا لازمی ہیں۔
پير, مارچ 21, 2022 10:13
مولوی فاروقی نے سنی کتب میں سے ایک معتبر اور صحیح حدیث کا حوالہ دیتے ہوئے کہ حضرت زہرا (س) جنت میں داخل ہونے والی پہلی خاتون ہیں
جمعه, مارچ 11, 2022 11:19
جمعرات, مارچ 10, 2022 07:51
سیاسی نشریات بالخصوص اسلام اور ایران کے سیاسی نظریات میں جمہوری اور اسلام لفظ کے بارے میں خاص مقام رکھتے ہیں
بدھ, مارچ 09, 2022 11:39
مرکز مدیریت حوزہ علمیہ اس خونی سانحہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں کے اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کی مذموم سازش کا شاخصانہ قرار دیتا ہے
منگل, مارچ 08, 2022 11:35
آیت اللہ اراکی نے کہا: جس معاشرے میں مساجد فعال ہوں گی وہ دشمن کے خلاف مقاوم، متحد اور باہم مربوط ہوگا
جمعه, مارچ 04, 2022 12:17
بدھ, مارچ 02, 2022 11:33
آیت اللہ تلخابی کا کہنا تھا کہ رہبر کبیر امام خمینی، رہبر معظم امام سید علی خامنه ای اور شہید قاسم سلیمانی کی شخصیت کا گہرا مطالعہ کرنے کی نصیحت کرتا ہوں
اتوار, فروری 27, 2022 11:49