حضرت علی اکبر (ع)
هفته, اپریل 04, 2020 11:26
مورخین کے نظریات اور آراء کو مد نظر رکھتے ہوئے کچھ ایسے قوی دلائل اور شواہد پیش کئے جا سکتے ہیں
هفته, اپریل 04, 2020 08:53
مجھے امید ہیکہ یہ نیا سال اسلامی جمہوریہ ایران اور تمام مظلومین کے لئے مبارک ہو گا اور انشاء اللہ اس سال مظلوم ظالموں پر غلبہ پائیں گے میں ان سب لوگوں کا شکر گزار ہوں جو اس اسلامی انجمن میں کہیں بھی کام کر رہے ہوں چایے کسی بھی ادارے میں کام کر رہے ہوں اور مجھے امید ہیکہ ہم سب آپ سب اور پوری قوم اسلامی قوانین کو عملی جامعہ پہنانے میں کوشش کرے گی انشاء اللہ ہم پوری دنیا میں اسلام اور اسلامی قوانین کو نافذ کریں گے اس وقت دنیا کو این ٹینکوں اور میزائلوں سے کوئی خطرہ نہیں بلکہ دنیا کو اس وقت برے اخلاق سے خطرہ ہے برا اخلاق ہی انسان کو پستی کی طرف لے جاتا ہے اگر دنیا میں اخلاقی انحراف نہ ہو تو کوئی بھی جنگی سلاح انسان کے لئے مضر نہیں ہے۔
جمعرات, اپریل 02, 2020 04:43
عراقی ریڈیو ٹی وی یونین کے سربراہ حمید الحسینی نے بدھ کو ارنا کو انٹرویو دیتے ہوئے اس بات پر تاکید کی کہ عراق میں امریکا شکست سے دوچار ہو چکا ہے
جمعرات, اپریل 02, 2020 10:43
اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے نے اس حوالے سے ٹوئٹر پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام منتشر ہونے والے اپنے ایک پیغام میں بھی لکھا ہے
منگل, مارچ 31, 2020 08:17
پير, مارچ 30, 2020 01:31
امام خمینی (رح) نے کن افراد حکومتی عہدہ دینے سے منع کیا تھا ؟
پير, مارچ 30, 2020 11:07
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن
اتوار, مارچ 29, 2020 01:11