مغربی میڈیا نے اسلام کی غلط تصویر پیش کی ہے

رہبر معظم کے پہلے خط پر مغربی جوانوں کا رد عمل:

مغربی میڈیا نے اسلام کی غلط تصویر پیش کی ہے

جانی گیگنن، اوٹاوا، کینیڈا سے: یہ خط انتہائی متین اور صادقانہ مضمون پر مشتمل ہے، دنیا کو اس کی ضرورت ہے۔

هفته, فروری 20, 2016 11:16

مزید
ہم انقلاب اسلامی ایران کو ایک بہت بڑا انقلاب سمجھتے ہیں

عراقی فائز عبد العظیم نے کہا:

ہم انقلاب اسلامی ایران کو ایک بہت بڑا انقلاب سمجھتے ہیں

ایران میں ہوں اور یہ سب ترقیاں دیکھ رہا ہوں، میں بخوبی جانتا ہوں کہ ایک شیعہ ملک کو ایسے ہی ہونا چاہیے۔

جمعرات, فروری 18, 2016 10:53

مزید
اسلامی انقلاب نے عوام کو استکباری سازشوں سے آگاہ کیا

اسلامی انقلاب کے اہداف میں:

اسلامی انقلاب نے عوام کو استکباری سازشوں سے آگاہ کیا

تمہیں وہ دن مبارک ہو جس دن تم نے جوانوں کی شہادت اور طاقت فرسا مصیبتوں کے بعد، دیو صفت دشمن اور فرعون وقت کو زمیں بوس کردیا۔

منگل, فروری 16, 2016 10:46

مزید
امام(رہ) نے اسلامی آداب کے ذریعے دلوں میں جگہ پیدا کی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، حسن روحانی:

امام(رہ) نے اسلامی آداب کے ذریعے دلوں میں جگہ پیدا کی

آج تمام طاقتیں ایرانی قوم کی عظمت، استقامت اور پائداری کے سامنے سر تعظيم جھکانے پر مجبور ہوگئی ہیں۔

جمعرات, فروری 11, 2016 10:21

مزید
عالم اسلام پر لشکرکشی، مغرب کی تضاد آمیز روش کا نمونہ

رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای:

عالم اسلام پر لشکرکشی، مغرب کی تضاد آمیز روش کا نمونہ

جب تک حکومتوں کے مفادات کو انسانی و اخلاقی اقدار پر ترجیح دی جاتی رہے گی، اس وقت تک تشدد کی جڑوں کو کہیں اور تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

بدھ, فروری 10, 2016 10:16

مزید
امام خمینی (رہ) کے عرفان اور وسعت نظر نے شیعہ فقہ میں انقلاب برپا کیا ہے

آیت اللہ میر باقری:

امام خمینی (رہ) کے عرفان اور وسعت نظر نے شیعہ فقہ میں انقلاب برپا کیا ہے

معاشرے کی اچھائی اور برائی اس پر قائم نظام حکومت کی طرف پلٹتی ہے

بدھ, فروری 10, 2016 03:47

مزید
Page 560 From 655 < Previous | 551 | 552 | 553 | 554 | 555 | 556 | 557 | 558 | 559 | 560 | Next >