جی ہاں! یہی محبت ہی تو تھی جو عاشق اور دلباختہ انسانوں کو کربلا تک لی گئی اور امام شہداء علیہ السلام کی شہادت کے چالیس روز نہیں گذرے تھے کہ عشق حسینی جابر بن عبداللہ انصاری کو کربلا کی طرف لے گیا۔
پير, نومبر 30, 2015 12:15
اگر ہم میں سے کوئی بھی شخص جو کام اس کے ذمے پر لگایا گیاہے اسے صحیح انجام نہ دے وہ اسلامی نہیں ہے طاغوت کی برائی بھی یہی تھی کہ جو کام اس کے ملک کے مصالح و فائدہ میں نہیں تھے کرتی تھی۔
بدھ, نومبر 18, 2015 07:05
بیداری کی تمام تحریکیں امام (ره) کے تفکرات سے وابستہ ہیں
منگل, نومبر 17, 2015 11:16
تم میں سے جو کوئی بھی اللہ تعالٰی کا مطیع ہو، اسے ہماری ولایت اور محبت نفع بخشے گی اور تم میں سے جو کوئی اللہ تعالٰی کا فرمانبردار اور مطیع نہ ہوگا اسے ہماری ولایت کچھ بھی فائدہ نہ دے گی
منگل, نومبر 17, 2015 10:56
دنیا،انسان کے لئے خلق ہوئی ہے انسان،دنیا کے لئے نہیں۔ اس صورت میں انسان کو، پہلے اپنی ذات کو پہنچانا چاہیئے، عقل اور واقع بینی سے اپنی اور معاشر ے کی بہتری و صلاح کو تشخیص د ے، پھر کام اور محنت کرے، نہ کے دل کو جو چیز پسند آئے خود کو اس میں گرفتار کر ے
هفته, نومبر 14, 2015 10:45
جب انسان الله تعالٰی كی طرف متوجه ہوتاہے اسے عوام كی سوچ اور فكر نظروں میں اور احترام ركهنا چاہیئے ۔ ایسا نهیں ہے كه ہم سب كچھ جانتے ہیں؛ بلكه عقل اور مشورت كے ساتھ آگے بڑهنا چاہیئے ۔
هفته, اکتوبر 31, 2015 04:34
ما رَایْنا الّا جَمیلًا؛ ہم نے اچھائی کے سوا کچھ نہ دیکھا
اتوار, اکتوبر 25, 2015 12:02
سید الشہداء علیہ السلام نے اسلام دشمنوں کو، بلکہ تمام انسانوں کو یہ سبق سنایا: "ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے"۔
اتوار, اکتوبر 18, 2015 09:25