الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ انقلاب کا نصب العین 'حیات طیبہ' ہے جس کا ذکر قرآن میں آیا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ 'حیات طیبہ' میں وہ تمام چیزیں شامل ہیں جو سعادت و کامرانی کی منزل تک ایک قوم کی رسائی کے لئے ضروری ہوتی ہیں۔
بدھ, ستمبر 16, 2015 10:28
”یہ اسلامی تحریک کسی شخص پر قائم نہیں ہے ۔ میں آپ کے درمیان رہوں یا نہ رہوں مگر یادرکھو کہ اتحاد ویگانگت کی ڈگر سے وابستہ تحریکی سفر جاری رکھ کے ہی آپ کو منزل ملے گی “۔
اتوار, اگست 09, 2015 12:24
جب امام خمینی ایران سے جلا وطن ہو کر عراق تشریف لے گئے تھے ان کی انقلابی تحریک کا حصہ ہوتے تھے اور اکثر و بیشتر نماز امام خمینی کی اقتدا میں ادا کرتے... جب پاکستان تشریف لائے تو ان کے پاس امام خمینی کا وکالت نامہ و نمائندگی کا خصوصی خط تھا۔
منگل, اگست 04, 2015 12:19
کتاب کو پڑھیں اور دیکھیں کہ فلسطین کا مسئلہ ہمارا دینی اورقومی مسئلہ اور ہمار ے اہداف اور مطالبات کا حصہ ہونا چاہیئے ۔
پير, اگست 03, 2015 08:00
امام خمینی(رح) صرف ایک قوم کے امام نہیں تھے،بلکہ پوری دُنیا کے امام تھے ،آپ زیادہ تر اسلام اور قرآن پر تاکید اور اسلامی فکر و سوچ کو دنیاوالوں کے دل و دماغ میں جگہ دینے کی پے درپے جد وجہد کرتے تھے ۔
پير, جولائی 20, 2015 11:21
یہ میرا اور ان لوگوں کا جو میر ے ہاں کھاتے ہیں کا فطرہ ہے اور کہتے تھے یہ کل تک فقرا تک پہنچنا چاہیئے
منگل, جولائی 14, 2015 07:31
ایک یونیورسٹی کا آدمی اگر منحرف ہو جائے وہ ایک دکاندار سے فرق کرتا ہے وہ ایک مستری مزدور سے فرق کرتا ہے
هفته, مئی 30, 2015 10:33