بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کرہمیشہ وطن کا دفاع کیا

بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کرہمیشہ وطن کا دفاع کیا

ایران میں گیارہ فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے چھبیس نومبر انیس سو اناسی کو رضاکار فورس یعنی بسیج کی تشکیل کا حکم جاری کیا اس مناسبت سے ہر سال بائیس نومبر سے انتیس نومبر تک اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ بسیج منایا جاتا ہے جب مشرق و مغرب اور بعض رجعت پسند ملکوں کے اکسانے پر عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام نے ایران پر حملہ کیا تو بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر مادر وطن کا دفاع کیا اور سرفروشی کی ایسی داستانیں رقم کیں کہ جن کی مثال عصر حاضر میں ملنا بہت مشکل ہے۔ رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں بسیج کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ بسیج خدا کا مخلص لشکر ہے۔

اتوار, نومبر 27, 2022 09:28

مزید
امام خمینی(رح) کی نظر میں نفسانی قوتوں میں فرق کی وجہ

امام خمینی(رح) کی نظر میں نفسانی قوتوں میں فرق کی وجہ

فی الجملہ؛ وہ عقل جو آغاز میں انسان کے اندر پیدا ہوتی ہے وہ کمزور ہے

هفته, نومبر 26, 2022 10:42

مزید
اسلام صرف مذہب نہیں مکمل ضابطہ حیات ہے، علامہ ساجد نقوی

اسلام صرف مذہب نہیں مکمل ضابطہ حیات ہے، علامہ ساجد نقوی

آخر میں کہا کہ معاشرے کی اصلاح کے لئے تنبیہ و تاکید ضرور البتہ تشدد کسی بھی طرح معاشرتی بگاڑ کےساتھ ساتھ غیر شرعی ہے

هفته, نومبر 26, 2022 10:13

مزید
مجھے ایک مدرس رہنے دو

مجھے ایک مدرس رہنے دو

آیت الله بروجردی کے انتقال کے بعد مدتوں امام رسالہ دینے کے لئے تیار نہیں تھے

جمعه, نومبر 25, 2022 09:53

مزید
امیرالمومنین علیہ السلام کے حرم کے خادمین کا امام خمینی پر تعجب

امیرالمومنین علیہ السلام کے حرم کے خادمین کا امام خمینی پر تعجب

انقلاب سے پہلے امام خمینی(رح) نجف اشرف میں کئی سالوں تک ہر رات ٹھیک ۳ بجے حضرت امیر المومنینؑ کے حرم مطہر میں تشریف لے جاتے تھے

جمعرات, نومبر 24, 2022 07:45

مزید
جدید طرز فکر کے مربی، معلم اور منصف حاکم

جدید طرز فکر کے مربی، معلم اور منصف حاکم

شیخ محمد یزبک؛ لبنانی مصنف

منگل, نومبر 22, 2022 09:24

مزید
Page 196 From 1099 < Previous | 191 | 192 | 193 | 194 | 195 | 196 | 197 | 198 | 199 | 200 | Next >