امام خمینیؒ کی دوراندیشی اور دشمن شناسی کی گہرائی کو ہمارے سامنے لے آئی۔ امام خمینیؒ نے سن ۱۳۴۲ (1963) سے ہی اسرائیل کو مسلمانوں کا اصل دشمن قرار دیا تھا۔ امام راحل نے اپنی جدوجہد کے آغاز سے ہی مختلف بیانات اور خطابات میں عوام اور پہلوی حکومت کے حکام کو اسرائیل کے خطرے سے خبردار کیا تھا۔
منگل, جولائی 15, 2025 02:21
منگل, جولائی 15, 2025 12:57
پير, جولائی 14, 2025 04:53
نائب امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ امریکہ جس طرح یہودی لابی کے شکنجے میں ہے اس سے مشرق وسطیٰ کا مستقبل خطرے میں ہے۔ فلسطین کی حیثیت کو ختم کیا جا رہا ہے، دو ریاستی حل کا خاتمہ مشرق وسطیٰ کیلئے زہر قاتل ثابت ہوگا۔ ملت اسلامیہ کو اب اپنی ترجیحات میں امت کے مفادات کو مقدم رکھنا ہوگا۔
پير, جولائی 14, 2025 10:25
جب تہران کے ایک بازار میں شاہ کے سپاہیوں نے کچھ علماء کو زخمی اور کچھ کو شہید کیا
جمعه, جولائی 11, 2025 11:16
میں حضرت امام حسین (ع) کی خدمت میں حاضر ہوا
بدھ, جولائی 09, 2025 09:57
هفته, جولائی 05, 2025 01:39
جمعه, جولائی 04, 2025 01:03