اسلامی انقلاب کی کامیابی کو چالیس سال گزر چکے ہیں یہ ایک ایسا انقلاب تھا جس کی ماہیت اسلامی تھی دنیا میں اس انقلاب کی مثال نہیں ملتی اس انقلاب کی خاص بات یہ تھی کہ اس انقلاب میں جس طرح مردوں نے اہم کردار ادا کیا تھا اسی طرح عورتوں نے بھی اس انقلاب کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ہے لیکن انقلاب کی کامیابی میں عورتوں کے کردار کو بہت کم بیان کیا گیا ہے جبکہ عروتوں کا کردار بھی اگر مردوں سے زیادہ نہیں تھا تو ان سے کم بھی نہیں تھا حضرت امام خمینی(رح) فرماتے ہیں شاہ نے عورتوں اور علماء پر بہت ظلم کئے ہیں ان دو گروہوں پر شاہ کے زمانے میں دوسروں سے زیادہ ظلم ہوا ہے۔
پير, فروری 10, 2020 11:39
رضا شاہ سے بڑا خائن ملا ہی نہیں اس لئے انہوں نے اسی کو تخت پر بیٹھا دیا۔
اتوار, فروری 09, 2020 03:07
دیوان حضرت امام خمینی (رح)
اتوار, فروری 09, 2020 11:16
اگر کوئی کسی کی مشکلات میں سے ایک مشکل حل کر دے تو گویا اس نے نوے سال ایسی عبادت کی ہے جس میں دن کو روزہ اور رات کو نمازیں ادا کی ہیں اس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ ہمیں دسروں کی خدمت کرنا چاہیے دوسروں کی خدمت کرنا ایک دینی اور شرعی ذمہ داری ہے دوسروں کے درد کو سمجھنا اچھے اخلاق اور انسانیت کی نشانیوں میں سے ایک ہے اگر ہم کسی کے درد کو نہ سمجھ سکیں تو ہم انسانیت کے دائرہ سے خارج ہیں لہذا دوسروں کے درد کو سمجھ کر ان کی خدمت کرنا ہماری شرعی اور دینی ذمہ داری ہے۔
جمعرات, فروری 06, 2020 12:17
بدھ, فروری 05, 2020 09:14
ظہر و عصر کی نماز کی قرأت کو بسم اللہ الرحمن الرحیم کے علاوہ آہستہ پڑھنا واجب ہے
بدھ, فروری 05, 2020 11:38
کیا اسلام اور سیاست ایک دوسرے سے جدا ہیں؟
منگل, فروری 04, 2020 12:10
صدر روحانی نے مزید کہا کہ جوہری معاہدے کے ایرانی وعدوں میں کمی لانے کی وجہ اس بین الاقوامی معاہدے کا تحفظ تھی
منگل, فروری 04, 2020 09:48