اسلامی فتوحات اس لئے تھیں کہ لوگوں کی تربیت کریں
پير, جنوری 11, 2016 02:04
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ انقلاب کا نصب العین 'حیات طیبہ' ہے جس کا ذکر قرآن میں آیا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ 'حیات طیبہ' میں وہ تمام چیزیں شامل ہیں جو سعادت و کامرانی کی منزل تک ایک قوم کی رسائی کے لئے ضروری ہوتی ہیں۔
بدھ, ستمبر 16, 2015 10:28
جمعه, ستمبر 11, 2015 01:07
بسم اللہ الرحمن الرحیم وَ اعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَميعاً وَ لا تَفَرَّقُوا وَ اذْكُرُوا نِعْمَتَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْ كُنْتُمْ أَعْداءً فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ فَأَصْبَحْتُمْ بِنِعْمَتِهِ إِخْوانا (آل عمران 103)
اتوار, اگست 16, 2015 10:09
اللہ تعالٰی آمریکا کی رسوایی اور نابودی کے زمینے اپنے غیبی ہاتھوں سے فراہم کر ے گا اور لاالہ الااللہ کے جھنڈے کی کفر کے پرچم پر،معنوی اقتدار، عظمت اور طاقت کو تمام دنیاوالوں کےسامنے نمایش پر رکھے گا
اتوار, اگست 16, 2015 12:21
آغا سید حسن نے خطاب کرتے ہوئے ائمہ جمعہ حضرات کی گرانقدر خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ائمہ جمعہ کا دینی بیداری، اسلام کی حفاظت و سربلندی اور سماجی فلاح و بہبود میں ایک کلیدی رول ہے۔
هفته, اگست 01, 2015 05:01
یقیناً جنرل قاسم سلیمانی کے پاس اپنے سپاہیوں کو حوصلے دینے کا ایک خاص حربہ تها، سخت سے سخت جنگوں میں سلیمانی ان کو اطمئنان وسکون کے ساته تسلی دیتے رہتے تهے، وہ خود اول وقت میں نماز ادا کرتے تهے اور ان کے چہرے پر ہمیشہ اطمئنان کے آثار نمایاں رہتے تهے۔
جمعرات, دسمبر 04, 2014 11:15