آپ سو سالہ تاریخ کا مطالعہ کریں تو آپ کو معلوم ہو جاے گا کہ کس طرح بیرونی اور داخلی دشمن علماء کے خلاف لکھ رہے ہیں علماء کے خلاف بول رہے ہیں علماء کے خلاف مضمون شائع کر رہے ہیں اس ساری دشمنی کی وجہ کیا ہے؟ اگر آپ تاریخ پر نگاہ ڈالیں گے تو دیکھیں گے کہ تقریبا سو سال پہلے جب عراق کے ایک چھوٹے سے گاوں میں بسنے والے ایک بوڑھے شخص نے ایک سطر لکھی تو پوری دنیا مل کر بھی اس کی ایک سطر کا جواب نہ دے سکی۔
پير, نومبر 18, 2019 03:37
جماران امام بارگاہ میں ماہ صفر اختتام کی مناسبت سے منعقدہ مجلس کی تصویری جھلکیاں /2019
هفته, اکتوبر 26, 2019 10:00
امام بارگاہ شاہ کربلا، رضویہ سوسائٹی کراچی میں 19 ستمبر کو مجلس سے علامہ حسن ظفر نقوی کے خطاب سے اقتباس
پير, اکتوبر 21, 2019 08:56
هفته, اکتوبر 19, 2019 12:00
روایات کی بنا پر اعمال رسول خداؐ کے سامنے پیش کئے جاتے ہیں اور ایسی صورت میں اگر انہوں نے تمہیں گناہگار پایا تو وہ کتنا ناراض ہوں گے؟ انہیں ناراض نہ کرو ان کے دل کو نہ دکھاؤ
بدھ, اکتوبر 16, 2019 05:47
بدھ, اکتوبر 16, 2019 11:27
کافر اسے کہتے ہیں جو دین اسلام کے علاوہ کا ماننے والا ہو یا اسلام کا گرویدہ ہو لیکن ضروریات دین کا جان بوجھ کر اس طرح انکار کرے
منگل, اکتوبر 08, 2019 11:36
روایات میں رسولخدا (ص) اور ائمہ اطہار (ع) سے مروی ہے کہ نیت میں اخلاص کا مسئلہ بہت اہم ہے اس کی بہت زیادہ تاکید ہوئی ہے
هفته, ستمبر 14, 2019 09:24