امام خمینیؒ نے اپنے ایک اہم خطاب میں واضح کیا ہے کہ دنیا کی کوئی سپر پاور، چاہے کتنی ہی طاقتور کیوں نہ ہو، متحد قوم کے سامنے دیرپا تسلط قائم نہیں رکھ سکتی۔ انہوں نے کہا کہ کسی ملک پر قابض ہونا ایک بات ہے، لیکن وہاں مستقل قیام ممکن نہیں، خاص طور پر جب پوری قوم بیدار ہو اور ایک موقف پر متحد ہو۔
اتوار, جولائی 20, 2025 11:04
گذشتہ سالوں اور ان سالوں میں فرق ہے۔ گذشتہ سالوں میں ہم آفات میں ڈوبے ہوئے تھے۔ مختلف آفات، اجتماعی قتل، غیر ملکیوں اور غداروں کے ساتھ مشکلات۔ اور ان سب آفات اور مصیبتوں کی وجہ سے ہماری قوم نے کبھی عید نہیں منائی لیکن اب خدا کا شکر ہے کہ ایرانی قوم تمام اندرونی اور بیرونی پابندیوں سے نکل آئی۔
جمعرات, جولائی 10, 2025 12:25
ایران کی عزیز اور عظیم قوم پر بے شمار درود و سلام ہو۔ سب سے پہلے میں حالیہ واقعات کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں
جمعه, جون 27, 2025 02:25
جب کبھی بیٹوں کی شہادت کی خبر کسی باپ کو ملتی ہے تو اس بوڑھے باپ کی حالت کیا ہوجاتی ہے؟
منگل, اپریل 29, 2025 11:56
اسلامی اتحاد پارٹی کی مرکزی کونسل کے ارکان نے امام کی یادگار کی ملاقات کی
جمعرات, دسمبر 26, 2024 10:24
طوفان الاقصی آپریشن جیسا سرپرائز امریکہ کیلئے بہت ناخوشگوار نتائج کا حامل تھا
بدھ, اکتوبر 09, 2024 05:56
جمعرات, اپریل 04, 2024 09:44
جناب عباس (ع) تاریخ انسانیت کے عظیم سپاہی ہیں
بدھ, فروری 14, 2024 08:49